VISIT HILL
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VISIT HILL, Information Technology Company, Gilgit.
01/02/2026
Come to visit the nature
23/11/2025
The All time asthmatic
گنش ہنزہ کے فیسبکی شرپسند چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرتے ہوے اپنے ہی لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ اگر ڈونگداس ہنزہ کی ملکیتی ہے تو نگر سول کوٹ میں 30 سالوں سے زیر سماعت کیوں ہے؟؟
چیف سکٹری اور ڈی۔ سی نگر خود اس کیس میں فریق ہیں جس طرح نگر خاص، سمایر اور گنش فریق ہیں تو خود حکومت فریق ہوتے ہوئے نام نہاد اور فرمائشی صوبای کیمٹی یا چیف سکٹری اور ڈسی نگر کیسے ڈونگداس کو ہنزہ کی ملکیت میں دے سکتے ہیں ؟
ڈونگداس کا کیس سول عدالت نگر میں زیر سماعت ہے اور سول کورٹ نگر نے کسی بھی فریق کو ڈونگداس پر کسی قسم کے نقل و حمل کرنے سے روکا ہوا ہے تاکہ علاقے میں پر امن ماحول برقرار رہے۔ مگر گنش کے چند شرپسند سول کورٹ نگر کے سیٹے آرڑر کو روندتے ہوے خود کو مالک سمجھ کر ڈونگداس پر بار بار چراغاں کے بہانے قانون شکنی کر رہے ہیں ، انتظامیہ بھی اصل مجرموں کے بجائے خانہ پوری کر کے گرفتار شدہ شرپسندوں کے سہولت کاروں کی بلیک میلنگ سے مجبور ہو کر گرفتار شرپسندوں کو رہا کر رہی ہے۔اور جو شرپسند مسلسل قانون شکنی کر رہے ہیں ان کو گرفتار نہیں کر رہی ہے
اور اگر حکومت ایسے ہی گنش کے شرپسندوں سے بلیک میل ہوتی رہی تو انشاءالله 15 شعبان کو نگر خاص اور سمایر کے جوان ڈونگداس نگر پر چراغاں کرنگے اور حالات کی زمداری گنش کے شرپسند اور ہنزہ انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
01/05/2024
Hunza nagar
01/05/2024
Attabad hunza😍
01/05/2024
😍😍
01/05/2024
Rakaposhi❤
01/05/2024
Duiker hunza
04/04/2024
فیکٹ چیک: برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی بچی کی تصویر کی حقیقت کیا؟
سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے چرچے ہیں جس میں ایک بچی برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی دیکھی جا سکتی ہے۔ لیکن اس تصویر کا حقیقیت سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے بنائی گئی ہے۔
تاہم کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے ایک کہانی وائرل ہو رہی ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ بچی کا نام گلمینہ ہے اور وہ گلگت بلتستان میں رہتی ہے۔ خودساختہ کہانی کے مطابق اس بچی نے برفانی چیتا بلی کا بچہ سمجھ کر پالا تھا اور اب وہ بڑا ہو گیا ہے اور پہاڑوں پر رہتا ہے لیکن اس بچی سے مانوس ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھ پالتو جانوروں جیسا رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔
یہ تصویر دراصل ببرک خان کا ڈیجیٹل آرٹ ہے، جو انہوں نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ٹول مڈ جرنی سے تخلیق کیا ہے۔ اور ایسی کئی تصاویر ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
تصویر:
01/10/2023
شام کے وقت التت گاؤں (التت قلعہ) اور دریائے ہنزہ کا خوبصورت منظر
تصویر: ایم بلال ایم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit