Balti Network
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balti Network, Digital creator, Gilgit.
مرکزی ماتمی دستہ آکبریہ چھورکاہ شگر چہلم رہبر
18/03/2026
کوئی اسلامی ملک ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا
علی لاریجانی کی آخری شکایت 😭
معاف کرنا لاریجانی صاحب نام نہاد اسلامی منافق ، مکار، بے غیرت اور بے حیا حکمرانوں کو اسلام کے دشمنوں کے آگے بہن بیٹی پیش کرنے سے فرصت نہیں تھی 😭
سر حیدر ع پہ ظالم نے کیا جب وار کوفے میں
علی ع کو یاد آیا شام کا بازار کوفے میں
کہا زینب ع نے بابا بن کے شہزادی میں آئی تھی
ہو قید آؤنگی میں بھی اگلی بار کوفے میں
مرکزی ماتمی دستہ مھدی آباد
جلوس 2026
Irani new tarana🇮🇷
21رمضان المبارک
شہادت حضرت علی علیہ السلام
لعنت بر دشمن اہلبیت Sahar Urdu ٹائمز ایمن حیدری نامور شیعہ علماء IRANاردو انجمن طلاب دینیہ غاسینگ
Balti Network
Nan na hathong ma sakina ka rasan Banda gaya 💔😥
*مشہد میں امام رضا کے مزار پر خطبہ کے دوران، جب عالیشان تلاوت کرنے والا معمول کے مطابق کہتا ہے، 'اللہ رہبر کی حفاظت فرمائے'۔ تاہم جب یہ یاد آیا کہ آیت اللہ خامنہ ای پہلے ہی شہید ہو چکے ہیں تو وہ اور حاضرین دونوں غم سے نڈھال ہو گئے اور رونے لگے۔*
انا للہ و انا الیہ راجعون💔🥺
YA MOLA 💔🥹
01/03/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
امت مسلمہ سے تعزیت 💔😭
کبھی مسجد کبھی ممبر کبھی بازاروں میں
عشق حیدر۴ میں ہمیں مار دیا جاتا ہے- 🙌🏻💔
😭💔سلام بر شہدائے امام بارگاہ اسلام آباد 🤲
انا اللہ وانا الیہ راجعون 💔
مشہور و معروف نوحہ خواں شرافت شگری 😭 مولا پاک اپنے درگاہ میں قبول فرما 🤲
اللّه پاک مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کو یہ دکھ سہنے کی توفیق 🤲💔💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Gilgit