Shabbir Hussain
Constructor,s Assocoation Gilgit Baltistan
21/02/2026
نادر خان ولد شہزادہ خان ساکن شروٹ گزشتہ چند دنوں سے گھر کا راستہ بوجہ دماغی توازن درست نہ ہونے کے بھولا ہوا ہے اگر کسی کو یہ بندہ ملے تو اس نمبر 031690392090پر اطلاع کریں یا قریبی پولیس اسٹیشن میں رابط کریں
منجانب عزر خان شروٹ
07/10/2024
21/09/2024
آمد صادقین تمام عالم کو مبارک
05/09/2024
ڈویلپمنٹ فنڈ میں ممکنہ کمی اور ریلیز میں تاخیر
نو لٹیگیشن نو سک نو بلیک لسٹ سرٹیفیکیٹس
ٹینڈر ڈاکومنٹ فیسیسز میں بیش بہاء اضافہ
کنٹریکٹر ایسوسی ایشن بلتستان ریجن افس کا ایشو
اور نان ڈویلپمنٹ کی ریلیز میں انصاف نہ ہونے کے حوالے سے بات چیت کی گئی سیکرٹری کمینوکیشن اینڈ ورکس جناب سبطین احمد نے ان شکایات کو فوری دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
شبیر حسین
سیکرٹری اطلاعات
کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان
26/09/2023
قابل احترام وزیر اعلی گلگت بلتستان بروقت اپ کی دانشمندانہ اور انصاف پہ مبنی فیصلے اور احکامات کا انتظار رہے گا کیونکہ ہر ادارہ الگ فیس وصولی کا تقاضا کرتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit