G. BAIKA

G. BAIKA

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from G. BAIKA, Transportation Service, Gilgit.

جی بائیکا چلے گا۔۔۔۔۔۔گلگت بلتستان بدلے گا
2019 سے عوام الناس کو سستی سفری سہولت دینے کیلئے کوشاں
الحمدللہ جی بائیکا سروسز کو گلگت شہر میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سستی ٹرانسپورٹیشن سروسز دینے کا اعزاز حاصل ہے۔

14/03/2026

🚲 جی بائیکا – سستی سواری، محفوظ سفر 🚲
اب سفر کی پریشانی ختم!
اگر آپ چاہتے ہیں سستی، تیز اور باحفاظت سواری تو آج ہی جی بائیکا سے رابطہ کریں۔
🏠 گھر بیٹھے بائیکا بلائیں
🛵 چند منٹ میں سواری آپ کے پاس
📦 محفوظ ہوم ڈیلیوری سروس بھی دستیاب
😊 خوش اخلاق اور تربیت یافتہ ڈرائیور
آپ کا آرام اور حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے۔
📞 ابھی کال کریں: 03129701779
جی بائیکا – گلگت میں قابلِ اعتماد سواری اور ہوم ڈیلیوری سروس۔

01/03/2026

جی بائیکا — آپ کی دن بھر کی سواری، صرف ایک کال کی دوری پر
اب سفر ہو آسان، محفوظ اور بروقت
چاہے بازار جانا ہو، آفس، اسکول یا کسی ضروری کام سے شہر کے کسی بھی کونے تک
GBika ہمیشہ آپ کے ساتھ
✔ تیز رفتار سروس
✔ مناسب کرایہ
✔ بااعتماد اور ذمہ دار رائیڈرز
✔ وقت کی پابندی ہماری پہچان سروس ایریا دنیور، گلگت سٹی
📲 ابھی کال یا واٹس ایپ کریں: 03129701779
آپ کا اپنا رائیڈ سروس جی بائیکا
سفر محفوظ، سفر آسان

26/02/2026
Want your business to be the top-listed Transport Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit