Ibrar Ul Haq
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم❤
25/02/2026
حقیقت یہ ہے کہ !
تم جس شخص کی آنکھ کی روشنی چھیننا چاہ رہے ہو، وہ قوم کی آنکھ کا تارا ہے۔
اس نے تمہاری 75 سال سے جاری چوری عوام کے سامنے رکھ دی ہے۔
تم اسے جھکا نہیں سکے، نہ اس کا سر جھکا نہ اس کی کمر میں درد ہوا۔
تم جیل میں بیٹھے عمران خان سے ڈرتے ہو!
نورین نیازی 🔥
ہم ٹکٹ ہولڈر نہیں ہیں ہم اگر عدالتوں میں آ کر بیٹھ سکتی ہیں تو وکیل اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کیوں نہیں آ سکتے؟ علیمہ خانم🔥
حیدر سعید کو جج کے جوڈیشنل کرنے کے بعد جب اڈیالہ جیل لے جایا گیا تو اڈیالہ جیل سپریڈنٹ نے جیل میں جگہ نہ ہونے کا بہانہ بنا کے حیدر کو دوبارہ ایف ائی اے کے حوالے کر دیا۔۔۔۔
عمران خان مقبول ترین سیاسی لیڈر ہیں، ن لیگ کی خواہش ہے لیکن عمران خان کی سیاست کہیں نہیں جا رہی۔
مفتاح اسماعیل
🚨🚨بنیان مرصوص کے شہداء کو 20 لاکھ دیا جارہا تھا لیکن سہیل آفریدی نے بغیر فوٹو سیشن کے 50 لاکھ فی فیملی تقسیم کیا ہے!!
سینئر صحافی نصرت جاوید نے اہم راز کھول دیا
*عمران خان شکر کرے کہ اس کی ڈگری آکسفورڈ یونیورسٹی کی ہے*
*بابر ستار صاحب بھی شکر ادا کریں ہارورڈ سے قانون پڑھ کر آئے تھے*
*ورنہ ابھی تک ڈگری جعلی قرار دی جا چکی ہوتی*
💫🇵🇰🇧🇫
قاسم اور سلیمان کی پلیٹ میں حلال یا حرام کی ان کو فکر ہے جن کی سیٹیں حرام ہیں۔ مینڈیٹ حرام ہے۔ تنخواہیں
اور مراعات حرام ہیں۔
08/06/2025
یہ عملہ وہ کام کر رہا ہے جو کہ ہم نہیں کر سکتے اگر یہ لیٹ ہوجاتے ہیں یا پھر کوئی کمی کوتاہی ہو جاتی ہے تو ان سے با اخلاق طریقے سے پیش آئیں یہ مجبوری میں اپنی خوشیاں قربان کر کے ہمیں سہولیات میسر کر رہے ہیں
ان سے نفرت نا کریں انہیں ٹھنڈا پانی پلائیں ہوسکے تو انہیں کھانا کھلائیں اس آگ برساتی گرمی اور تفن زدہ آلائشیں اٹھانا بڑی ہمت کا کام ہے...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit
05811