Rehmat Shah
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کیلئے
اہل کم ظرف کی ہر بات گوارا کرلیں
تُھم ایکن املی اَکھل
کلام: استاد فدا حسین فدا
آواز:ارشاد مراد
Waseem Irshad
What a Creative Video.😂😂
دنیا کا بد قسمت ترین انسان 😀😂
اپنے بدقسمت دوست کو مینشن کریں..
دنیا کا بد قسمت ترین انسان😂😂
اپنے بدقسمت دوست کو مینشن کریں👇
23/08/2022
Frame💕
22/08/2022
🏔️🖤🤫
24/11/2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. 😭😭
انتہائی با اخلاق، خوش مزاج اور ہمیشہ سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا ہر دل عزیز انسان جعفر حسین جسکا تعلق نلت نگر سے تھا اور نگر پولیس میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے، مختصر سی علالت کے بعد اس دار فانی سے کوچ کر گئے😭😭
اللہ تعالیٰ جعفر حسین بھائی کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین..
سورۃ الفاتحہ کی اپیل ہے.
30/03/2021
20/08/2020
یوں تو اس دنیا میں ہر چیز اپنے آپ میں بے مثال اور بے حد خوبصورت ہے لیکن کچھ مناظر ایسے ہوتے ہیں جنہیں دیکھتے ہی انسان کا روح خوشی سے جھوم اٹھتا ہے اور اپنے پروردگار پر ایمان کی پختگی میں اضافہ ہوجاتا ہے ایسے ہی کچھ مناظر میں اور میرے دوست انور حسین انجم نے بھی دیکھے جب ہم میاچھر خاؤ پہنچے.فی الحال ان تصاویر سے لطف اندوز ہو جائیں باقی اس سفر کا مکمل ویڈیو بہت جلد اپلوڈ ہوگی..
01/08/2020
اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحٰی بہت بہت مبارک ہو..
29/07/2020
ہنزہ نگر کے مختلف گاؤں حکوچھر، شایار، مرتضٰی آباد، علی آباد، کریم آباد کا حسین اور دلکش منطر..
ایسے خوبصورت مناظر دیکھنے کے لئے پیج لائیک کریں.. شکریہ.
20/07/2020
"بے شک موت بر حق ہے اور ہر کسی نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے" لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے جانے سے یہ دنیا بالکل بے معنی سی لگتی ہے وقت رک سا جاتا ہے، دنیا سے جیسے دل بھر سا جاتا ہےاور دنیا بالکل ایک ویرانہ لگتا ہے. کچھ ایسا ہی انتہائی خوش مزاج، نفیس، ہردل عزیز اور مخلص انسان ہمارا دوست ہمارا ساتھی Imtiaz Ali ساکن مرتضٰی آباد ہنزہ ہم سب کو داغ فرقت دیکر دارفانی سے دار بقا کی طرف ہجرت کر گئے. "انا للہ وانا الیہ راجعون" یقیناً یہ ہم سب کیلئے اور مرحوم کے لواحقین کے لیے انتہائی مشکل گھڑی ہے لیکن اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ"بے شک صبر کرنے والوں کے لئے اجر عظیم ہے" اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحوم Imtiaz Ali بھائی کو بحق پنجتن پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مشکل کی اس گھڑی میں لواحقین کو بحق شہدائے کربلا صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین...
Click here to claim your Sponsored Listing.