Mir Wazir Mir
#personalvlog
#Vloger
#community mobilizer.
#CEO Chain egro trading.
چترال پولو ٹیم اور شہزادہ الملک کا گلگت بلتستان میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ،❤️❤️
اللہ تعالیٰ چترال کو سیلاب اور دریائی کٹاؤ سے محفوظ رکھیں آمین
آپ کا دوست میر وزیر میر آج گلگت میں ۔۔
اور تیز بارش سے لطف اندوز ہو رہا ہوں ..🚘..
سلطان گولڈن صاحب سے برگل فش فارم میں ملاقات ۔
سلطان گولڈن صاحب ایک اچھے سیاست دان کے ساتھ ایک بہترین کاروباری بھی ہیں ۔
ان سے آپ کی ملاقات کراتے ہیں ۔۔
قرمبر ویلی گاؤں بازار کٹو سے بانسری نواز محترم گوبونیک صاحب عرصہ 30 سالوں سے بانسری بجاتے ہیں ۔
اور آپ کا دوست آج بازار کٹو گاؤں میں ۔۔۔۔۔ بانسری اور وخی زبان میں قدیمی گانے بھی سنے۔۔۔
محترم گوبونیک صاحب جیسے لوگوں سے ثقافت موجود
ہے ۔۔ شاباش ،،💐👏🌟🌟👍
آپ کا دوست میر وزیر میر منصور علی شباب صاحب کے خوبصورت آواز پر دل ❤️ پہ قابو نہیں کرپایا ۔۔۔
رقص کرنے پر مجبور ہوا۔۔۔😂
#
موسیقی کی دنیا کا بے تاج 👑 بادشاہ منصور علی شباب آپ کے دوست میر وزیر میر کے مہمان ٹھہرے ۔
ان سے دلچسپ گفتگو ۔۔۔۔👑👑💐🌹
آپ کا دوست گھوڑے پر سوار اور سیر و تفریح کے لیے جنگل میں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🏇🏇🏇
District Ghizer Yasin valley .
Explore the mesmerizing Kurumber Valley with us! From the majestic mountains to the tranquil Kurumber Lakes, this hidden gem in Karakorum ranges is a sanctuary of natural beauty and wildlife. Witness the resilience of its inhabitants against the backdrop of breathtaking landscapes. Kurumber Valley: where every moment is a reminder of nature's awe-inspiring power.
29/04/2024
Hopar Garden 🏡 Ghizer Gilgit Baltistan
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Gilgit