Faizabad Gilgit

Faizabad Gilgit

Share

Faizabad فیض آباد formerly known as Chilmish Dass چھلمس داس is a small village near Agha Khan Health.

29/08/2026

فیض آباد کے عوام کے لیے یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ اس تارکول پلانٹ کو آبادی کے اتنے قریب لگایا ہے کہ سانس لینا بھی مشکل ہے اور عوام کوئی ریزسٹنس دکھانے کو تیار نھیں اور نہ ہی کوئی قانونی کاروائی نظر آرہی ہے۔ اپنے ذاتی مفاد کے لیے تو سب اول دن سے cm houses کے باہر ہے لیکن اجتماعی کام کے لیے کوئی نھیں نکلتا۔ اگر کسی نے آواز نھیں اٹھانا ہے اور ان تنظیموں نے بھی کچھ نھیں کرنا ہے تو اس سپریم کونسل اور فیض آباد یوتھ کو ابھی تحلیل کرنی ھوگی۔
Pyo faizabad کے صدر اور کارکنو سے بھی گزارش ہے کی یہ بہت بڑا ایشو ہے لہذا سی ایم تک پہنچادے۔

Amjad Hussain Advocate

16/08/2026

Faizabad Residents: Asphalt Plant Fumes Are Affecting Our Community

An asphalt/bitumen plant operating near Faizabad has residents increasingly concerned — and many are already noticing the effects.

Residents in the area report:

Burning, watery eyes and throat irritation, especially in the evenings
Persistent coughing, worse at night
Headaches and dizziness when the plant is active
Worsening symptoms for those with asthma or breathing conditions
A constant chemical smell that doesn't go away

Why this isn't just a bad smell:
The fumes released during asphalt processing contain polycyclic aromatic hydrocarbons (PAHs), VOCs, sulfur compounds, and fine particulates. PAHs are classified as possibly carcinogenic to humans, and long-term exposure has been linked in studies to higher risk of respiratory illness. Unlike road workers who go home at the end of a shift, residents living near the plant face this exposure continuously — day after day, with no break from it.

Most at risk in our community:

Children and elderly residents
Anyone with asthma, COPD, or heart conditions
Households and shops closest to the plant

What we're asking for:

Immediate air quality testing near the plant by the relevant EPA/environmental authority
A public health assessment of nearby residents
The plant to switch to low-emission (warm-mix) processes, or relocate away from residential zones
Transparency from plant operators on emissions data

If you or your family are experiencing symptoms, please document them (dates, times, symptoms) and share your experience — this matters when filing a formal complaint with local authorities.

Faizabad deserves clean air. Tag local officials and share this to get it addressed.

15/08/2026

Watan❤️

09/08/2026

Congratulations, Waheed Abbas!

We are delighted to share the proud news that Waheed Abbas Shahmeer , son of Ali Hussain Hailing from Faizabad Nomal, has secured fully funded admission to the prestigious Harbin Institute of Technology (HIT), China , A distinguished member of the C9 League, China's equivalent of the Ivy League. Where he will be studying Power Engineering.

Notably, Waheed also received admission offers from the University of Electronic Science and Technology of China (UESTC) and Nazarbayev University, Kazakhstan, the latter on a fully-funded scholarship a testament to his exceptional academic record and hard work.

Waheed's academic journey reflects years of dedication. He began his education at Aga Khan Higher Secondary School(AKHSS,G) and went on to complete his graduation at Government College University (GCU), Lahore — one of Pakistan's most respected institutions.

This remarkable achievement is a proud moment not only for his family but for the entire Faizabad community, standing as an inspiration for the younger generation to pursue excellence in education.

04/08/2026

فیض آباد میں شدید بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے، اللہ کے فضل و کرم سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

29/07/2026

کیا ایسے میں جب گلگت بلتستان پہلے ہی گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات اور سیلاب کی زد میں ہے، یہ مناسب ہے کہ آبادی کے بالکل قریب اس طرح کے پلانٹس نصب کیے جائیں؟
اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح رہائشی علاقے کے ساتھ زہریلا دھواں چھوڑنے والا پلانٹ لگایا گیا ہے، جو مقامی لوگوں کی صحت اور ماحول کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ بن رہا ہے۔ یہ کھلی ناانصافی ہے کہ عوام کی زندگیوں کو اس طرح داؤ پر لگایا جائے.
ہم متعلقہ حکام سے فوری طور پر پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس غیر ذمہ دارانہ غیر قانونی اقدام کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائ

Faizabad Gilgit PYO Faizabad,Gilgit

25/07/2026

پہلی محرم سے آخری محرم الحرام تک مسلسل سبیلِ حسینؑ قائم رکھنے والے فیض آباد کے ان تمام جوانوں کی خدمت کو سلام
اللہ تعالٰی ان کے جذبے کو قبول فرمائے، ان کے مال، جان اور توفیقات میں اضافہ فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ تمام مومنین سے التماس ہے کہ ان جوانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کا حوصلہ بڑھائیں۔ آمین! 🤲

22/07/2026

السلام علیکم

الحمدللہ، میں نے چلمش، فیض آباد میں ایک نئے رہائشی پلاٹس کے منصوبے کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

منصوبے کی خصوصیات:

- تمام پلاٹس 5 مرلہ کے ہیں۔
- منصوبے کے درمیان 12 فٹ چوڑی سڑک ہوگی۔
- مین روڈ سے صرف 5 منٹ کی پیدل مسافت پر واقع ہے۔
- چار دیواری (Boundary Wall)
- خوبصورت مرکزی داخلی گیٹ (Entrance Gate)
- اس وقت صرف پری بکنگ جاری ہے۔

سب سے پہلے یہ پیشکش ہماری کمیونٹی کے افراد کے لیے ہے۔

- کل 66 پلاٹس دستیاب ہیں۔
- بکنگ "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر ہوگی۔
- اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو براہِ کرم واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

زمین مکمل طور پر آباد ہے۔
اس وقت وہاں چیری کا باغ موجود ہے، جبکہ آلو، مکئی اور گندم کی کاشت بھی کی جا رہی ہے۔

پلاٹ کی قیمت: صرف 15 لاکھ روپے

شکریہ

یحییٰ خان
📞 0300-2316279 (WhatsApp)

19/07/2026

گلگت بلتستان گورنمنٹ بالخصوص چیف منسٹر ایڈوکیٹ امجد حسین سے گزارش ہے کہ اس تارکول پلانٹ کو faizabad کے حدود سے باہر نکال پھینکے۔ اسکے اثرات سے سب واقف ہے۔ عوام جان لیوا بیماریوں کا شکار ہونگی اور فصلیں بھی تباہ ہونگی۔
عوامی مطالبے کو نظرانداز کرنے کی صورت میں عوام سڑکوں پر ہونگی۔ # Amjad Hussain Advocate

11/07/2026

قراقرم یونیورسٹی میں شیعہ، سنی اور اسماعیلی طلبہ نے جس طرح یومِ حسینؑ کا انعقاد کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ اس سے نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے پاکستان کے لیے یہ مثبت پیغام گیا کہ حضرت امام حسینؑ کسی ایک فرقے کے نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کے ہیں۔ اس موقع پر شیعہ، سنی اور اسماعیلی طلبہ نے باہمی اتحاد، بھائی چارے اور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشترکہ نعرے لگائے، جو امتِ مسلمہ کے اتحاد کی ایک خوبصورت مثال ہے۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے اس وقت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور معصوم اسٹوڈنٹس کو گرفتار کر رہے ہیں ۔فیض آباد یوتھ انتظامیہ کے اس غیر دانشمندانہ اور جانبدارانہ طرزِ عمل کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ بے گناہ طلبہ کے خلاف قائم کیے گئے مقدمات فوری طور پر واپس لیے جائیں، گرفتار طلبہ کو فی الفور رہا کیا جائے، اور معصوم طلبہ کو ہراساں کرنے اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر کارروائیاں کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔ تعلیمی ادارے علم، امن، رواداری اور قومی یکجہتی کے مراکز ہوتے ہیں، انہیں ہر قسم کی فرقہ واریت اور امتیازی رویوں سے پاک رکھا جانا چاہیے.

Website

Address

Chlimish Dass Gilgit
Gilgit