Ch Rasheed Force
Vice President PML(N) District Kotli Ak
14/04/2026
مسلم لیگ ن ضلع کوٹلی کے نائب صدر اور امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی (حلقہ سہنسہ،) چوہدری حاجی محمد رشید ان دنوں برطانیہ (UK) میں زیرِ علاج ہیں، جہاں ان کی آنکھ کا آپریشن ہونا ہے۔
اس حوالے سے اہلِ خانہ اور سیاسی رفقاء نے تمام دوست احباب اور حلقے کے عوام سے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ بیمارِ کربلا کے صدقے انہیں صحتِ کاملہ، عاجلہ و دائمہ عطا فرمائے اور ان کا آپریشن بخیر و عافیت کامیاب ہو۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
03/03/2026
ہاتھ ہے اللہ کا، بندہَ مومن کا ہاتھ
غالب و کار آفریں، کار کشا، کار ساز
ارشاد نبویﷺ ہے:
*«خَيْرُ النَّاسِ من يَنْفَعُ النَّاسِ*
تم میں سے بہتر انسان وہ ہے جولوگوں کو نفع دے۔
الحمد اللہ
*فاطمہ زمان ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈونگی*
کے زیر اہتمام مسجد شریف چرانگلی کے لیے اور دیگر اہل محلہ کے لیے واٹر پروجیکٹ کا قیام
(ایم ڈی) حاجی چوہدری محمد رشید صاحب کی جانب سے مسجد شریف چرانگلی
کے درپیش پانی کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹر پروجیکٹ کا قیام عمل میں لایا گیا
کافی عرصہ سے ان کو پانی کی کمی سے کافی مشکلات کا سامنا تھا، مسجد کے ساتھ ساتھ اہل محلہ بھی مستفید ہو گئے
حاجی چوہدری محمد رشید صاحب جو کہ عوامی خدمت میں پیش پیش ہیں، اللہ پاک آپکو اس عوض ہمیشہ کامیابی و کامرانی عطا فرمائے،
اللہ پاک حاسدین کے حسد سے اور شیاطین کے شر سے محفوظ رکھیں
آمین یا رب العالمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Doungi Senhote Kotli Ajk
Gam Kotli
1122