Al Rasheed Travel & Tours
Trusted Umrah Visa Services
Makkah & Madinah
Visa Stay Transports
-For B2B deal DM us
23/06/2026
23/06/2026
Zaheer Ahmad
23/06/2026
Zaheer Ahmad fans Makkah Madinah Zahid Sarfraz Murad Ali Khan Urdu News Saudi Arabia Discover Pakistan Zaryab Ch Zohaib Mehmood Zia Gujjar Shahid Zaman Arain Zahid Mahmood M Zee Shan
مکہ میں فری وہیل چیئر کے لیے صفا گیٹ کے پاس حمام نمبر 9 پر تشریف لے جائیں ویزا کاپی ساتھ رکھیں✅
۔
22/06/2026
🌹 الحمد للہ! خوشخبری 🌹
اللہ تعالیٰ کے بے حد فضل و کرم سے Al Rasheed Travels & Tours (Pvt.) Ltd کے 80 دن کے عمرہ گروپس کے ویزے الحمد للہ منظور ہو چکے ہیں۔
تمام معزز زائرین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کے عمرے کو آسان، محفوظ اور مقبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲
📞 رابطہ:
0302-6763249 | 0321-6765249 | 0341-0060047
#الحمدللہ #عمرہ
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ حج 2027 کے لیے رجسٹریشن 22 جون 2026 سے شروع ہوگی۔ خواہشمند عازمین سرکاری حج پورٹل کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کرا سکیں گے، جبکہ ابتدائی مرحلے میں پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
وزارت کے مطابق صرف رجسٹرڈ افراد ہی حج بکنگ کے اہل ہوں گے اور بعد میں سرکاری یا نجی حج اسکیم کا انتخاب کر سکیں گے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی بلا معاوضہ رجسٹریشن کرا سکیں گے، جبکہ حج پیکج، بکنگ شیڈول اور دیگر تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Fateh Pur Distt Layyah
Fatehpur
31050