Qari Muhammad Rizwan

Qari Muhammad Rizwan

Share

Online Quran Teaching
📖 Tajweed • Hifz • Islamic Guidance
🌍 Worldwide | Kids & Adults
📩 Contact for WhatsApp
+923195442196

29/04/2026

✨ جمعۃ المبارک کے لیے ✨
تمام اہلِ علاقہ کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ
📿 ایک نہایت اہم اور ایمان افروز خطبہ جمعہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
🎤 خطیب:
حضرت مولانا قاری تنویر الرحمن گلیاتی صاحب حفظہ اللہ
(مدیر: جامعہ الطیبات الاسلامیہ، حویلیاں)

📅 تاریخ: 01 مئی 2026
🕌 مقام: جامع مسجد سلمان اہلِ حدیث، فتح جنگ
⏰ آغاز خطبہ: 12:35 بجے
https://maps.app.goo.gl/e4Hzu9tY5uvz9c849?g_st=aw

📌 خصوصی ہدایت:
خواتین کے لیے باپردہ الگ انتظام موجود ہے۔

🌙 آئیے! اس بابرکت اجتماع میں شرکت کرکے
اپنے ایمان کو تازہ کریں اور علمِ دین سے مستفید ہوں۔
📢 دعوت عام ہے — ضرور تشریف لائیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔
📞 رابطہ: +923023139555
+923195442196

14/04/2026

📢 مدرسہ معاذ بن جبل فتح جنگ

🌙 ہمارے پیارے طالب علم کی خوبصورت اور دلنشین آواز میں قرآنِ مجید کی تلاوت پیش خدمت ہے۔
یہ وہ آوازیں ہیں جو دلوں کو نور سے بھر دیتی ہیں اور گھروں میں برکت کا سبب بنتی ہیں۔

🎧 ضرور سنیں، پسند آئے تو ثواب کی نیت سے شیئر بھی کریں۔

📚 ہمارے مدرسہ میں دینی اور دنیاوی دونوں تعلیم کا بہترین انتظام ہے
✔️ حفظِ قرآن
✔️ ناظرہ قرآن
✔️ بنیادی دینی تعلیم
✔️ عصری (اسکول) تعلیم

🌟 بچوں کی بہترین تربیت، اخلاق اور دینی ماحول ہماری پہچان ہے۔

📢 داخلے جاری ہیں!
اپنے بچوں کے روشن دینی و دنیاوی مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

📞 03103139555
📞 03195442196

🤲 آئیں! اپنے بچوں کو قرآن کے نور سے روشن کریں۔

04/04/2026

24/02/2026

تراویح۔ مرکزی جامع مسجد سلمان فتح جنگ
, 2026/1447

19/02/2026

یاد رکھیں!
پتا نہیں یہ رمضان ہمیں دوبارہ نصیب ہو یا نہ ہو۔
اس لیے اس رمضان کو اپنی زندگی کا بہترین رمضان بنا دیں۔

16/02/2026

🌙 دورۂ قرآن برائے خواتین — رمضان المبارک 1447ھ / 2026ء 🌙
الحمدللہ! رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں خواتین کے لیے دورۂ قرآن کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
یہ وہ مبارک مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا، اور اس سے بہتر وقت قرآن سے جڑنے کا کوئی نہیں۔
✨ آئیے!
اپنے دلوں کو قرآن کی روشنی سے منور کریں
اپنی زندگیوں کو اللہ کے کلام کے مطابق ڈھالیں
اور رمضان کو حقیقی معنوں میں کامیاب بنائیں۔

📖 یکم رمضان سے 27 رمضان تک
🕗 روزانہ صبح 8 بجے سے 10 بجے تک

اپنی بہنوں، بیٹیوں اور عزیزوں کو ضرور مطلع کریں۔
شاید کسی کے آنے کا سبب بن کر آپ بھی اجرِ عظیم کی حق دار بن جائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے اپنی زندگی کا دستور بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍

13/02/2026

اگر آج درودشریف نہیں پڑھا تو پڑھ لیں

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

10/02/2026

🌙 استقبالِ رمضان پروگرام (خواتین کے لیے خصوصی) 🌙
ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں قریب آ رہی ہیں،
اسی مناسبت سے خواتین کے لیے ایک خصوصی
استقبالِ رمضان پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے،
جس میں رمضان کی فضیلت، عبادات اور عملی تیاری پر گفتگو ہوگی۔

📅 14 فروری 2026
🗓دن : ہفتہ
⏰ دوپہر 3 بجے
📍 جامع مسجد بلال
و مدرسہ معاذ بن جبل
چاساں والی ڈھیری، فتح جنگ
📌 Google Maps لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/cj6gXdfYUptdxNDR9
🌸 تمام خواتین سے بھرپور شرکت کی گزارش ہے۔

Invalid Dynamic Link If you are the developer of this app, ensure that your Dynamic Links domain is correctly configured and that the path component of this URL is valid.

09/02/2026

تلاوتِ قرآن۔ آواز ابو سلمان صاحب حفظہ اللہ

06/02/2026

نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنا رحمت، برکت اور قبولیتِ دعا کا ذریعہ ہے۔

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ





#جمعہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Fatehjang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Fatehjang