Ashiq Rind Baloch
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashiq Rind Baloch, Comedian, Dunyapur.
*دنیا پور اڈا فیس میونسپل کمیٹی کہ مافیا اور بتہ خور اور ریجنل فیسوں ویگن،ہائی ایس 20 روپے ،بس ،ڈالا ،اے پی وی 20 روپے ،ٹرک ہم قسم ،ٹریکٹر ٹرالی فی پھیرا 30 روپے, اے سی بس 40 روپے،22, ویل ٹرالا 50 روپے سے بہت زیادہ پیسے بٹور رہے ہیں اور ان کے ٹریکٹر ٹرالی مزید بس ٹرک ٹرالا ،رکشہ کے ساتھ بدمعاشی سے بہت زیادہ فیس 100 روپے سے 500 روپے تک وصول کر رہے ہیں* میری حکام اعلیٰ ،اسسٹنٹ کمشنر دنیاپور ،ڈپٹی کمشنر لودہراں ،کمشنر ملتان،وزیراعلی مریم نواز سے گزارش ہے ان مافیا اور بتہ خوروں سے جان چھوڑوی جائے۔ ان مافیا کے پاس دنیا پور سرکاری ہسپتال کے سامنے ایک 125 موٹر سائیکل بغیر کسی نمبر پلیٹ کے اس پر ریڈ بلیو لائٹ بدمعاشی سے لگائی ہوئی ہے اور موٹر سائیکل جا کر غریب ٹریکٹر ٹرالی ،وین ،رکشہ ،بس ،مزدا والوں کو جا کر اگے روک سے روکتے ہیں اور بدمعاشی سے بتہ وصول کرتے ہیں تو گورنمنٹ سے گزارش ہے اس بتہ خوروں سے جان چھڑوائی جائے۔ اور اس میونسپل کمیٹی کے بدمعاشوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔
دنیاپور کے المشہور ٹک ٹاکر سبحان خان بلوچ سے ملاقات
25/12/2025
پورا پاکستان میں صرف ایک ڈاکٹر ہے
سیالکوٹ کے معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر وقار انور نے
تاریخ رقم کردی!
سیالکوٹ کے مہنگے ترین پرائیویٹ ہسپتال میں پریکٹس کرنے والے ڈاکٹر وقار نے لالچ کی بجائے قوم کی خدمت کا فیصلہ کیا ہے، جس غریب کے پاس فیس کے پیسے نا ہوں وہ مفت علاج کروا سکتا ہے
ایسے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں
سب دوستوں پوسٹ کو شیئر کر کہ دوسرے جنگالی ڈاکٹروں غیرت دلائی
24/12/2025
🐄 Pica کیا ہے؟
Pica جانوروں میں ایک غذائی خرابی (nutritional disorder) ہے جس میں جانور غیر خوراکی اشیاء کھانے لگتا ہے۔
🔍 عام علامات
مٹی، اینٹ، پتھر، کپڑا، پلاسٹک، لکڑی یا ہڈیاں کھانا
دیواریں یا لکڑی چبانا
وزن میں کمی
دودھ کی پیداوار میں کمی
کمزوری اور سستی
⚠️ اہم وجوہات
منرلز کی کمی (خاص طور پر فاسفورس، سوڈیم، کوبالٹ)
نمک (Salt) کی کمی
ناقص یا غیر متوازن خوراک
چراگاہ میں غذائی اجزاء کی کمی
اندرونی کیڑے (worms)
✅ علاج اور بچاؤ
منرل مکسچر روزانہ خوراک میں شامل کریں
نمک کی دستیابی یقینی بنائیں
ڈی ورمنگ باقاعدگی سے کروائیں
متوازن اور معیاری خوراک دیں
19/12/2025
🐄 Milk Fever (سوتک کا بخار) – دودھ دینے والے جانوروں میں ایک خطرناک مسئلہ
Milk Fever ایک میٹابولک بیماری ہے جو عموماً بچّہ دینے کے فوراً بعد گائے اور بھینس میں ہوتی ہے۔ یہ بیماری جسم میں کیلشیم کی شدید کمی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔
🔴 اہم علامات:
✔ کھڑا ہونے میں مشکل
✔ جسم کا کانپنا
✔ ٹھنڈے کان اور ٹانگیں
✔ دودھ میں اچانک کمی
✔ شدید حالت میں جانور کا لیٹ جانا
🟢 احتیاطی تدابیر:
✔ بچّہ دینے سے پہلے اور بعد میں متوازن خوراک
✔ کیلشیم اور منرل مکسچر کا مناسب استعمال
✔ ویٹرنری ڈاکٹر سے بروقت مشورہ
⚠ یاد رکھیں:Milk Fever ایک ایمرجنسی بیماری ہے، بروقت علاج نہ ہو تو جانور کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔
📞 علامات ظاہر ہوتے ہی قریبی ویٹرنری ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں۔
فخرے دنیاپور اور مدثر جٹ کی دوستی میں حقیقت کیا ہے 😱
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dunyapur
27/12/2025