Muhammad Hasnain Shafqat Rasool
ミ★ 𝘍𝘖𝘓𝘓𝘖𝘞 𝘜𝘚 ★彡
👇
https://www.youtube.com/@HasnainShafqatRasool
10/06/2026
رکن پور (دوسری حاضری)
کریم رب حاجی عطا محمد رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین
10/06/2026
رکن پور
پیارے بھائی مجاہد حسین کے والد کی سالانہ برسی پر حاضری ہوگی آج سب دوست شرکت فرمائیں
10/06/2026
میراں ملہہ جلال پور پیر والا
کریم رب والد کریم قاری شفقت رسول مہروی رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین
09/06/2026
چندی پور خیرپورٹامیوالی بھائی محمد آصف بوپیرا کی ہمشیرہ کی شادی میں شرکت🌹
09/06/2026
اللہ اکبر ،موت العالم موت العالم ،فخر العلم والعلماء ،سند المدرسین ،ہزاروں طلباء کے استاد ،جن کے کئی شاگرد شیخ الحدیث ،مناظر اسلام کے منصب پر فائز ہیں،علامہ مفتی بشیر احمد فردوسی صاحب آف حاصل پور وصال فرما گئے ،اللہ کریم قبلہ کی علمی خدمات کو قبول فرمائے آمین
09/06/2026
بستی والوٹ شاہ جمال ضلع مظفرگڑھ
کریم رب والد کریم قاری شفقت رسول مہروی رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین
08/06/2026
پل عاربی شاہ جمال ضلع مظفرگڑھ
کریم رب والد کریم قاری شفقت رسول مہروی رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین
07/06/2026
بہت کرم فرما قاری مظہر اقبال رضوی صاحب🌹
07/06/2026
پل عاربی شاہ جمال ضلع مظفرگڑھ
دوسری حاضری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dunyapur