Sayed Muhammad Shoaib
Deputy General Secretary Youth Dir Lower
پشاور جلسے میں عوام کے تاریخی سمندر کے قابلِ دید مناظر
01/08/2026
کالاڈاگ ٹو ٹکاٹک روڈ پر کام جاری ہے۔
میدان کا ہر درہ قدرتی حسن کا شاہکار ہے۔
میدان کا مشہور سیاحتی مقام گمبت بانڈہ آبشار ان دنوں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
قدرت کے حسین نظارے، ٹھنڈا اور شفاف پانی، سرسبز پہاڑ اور پُرسکون ماحول ہر آنے والے کا دل موہ لیتے ہیں۔
25/07/2026
بر میدان کی خوبصورت سیاحتی مقام کس ٹوپسین زانڑئ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمدگی کا سلسلہ جاری
08/07/2026
مشیرِ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا ملک لیاقت علی خان کے اے ڈی پی فنڈ سے بیوٹیفیکشن پراجیکٹ کے تحت نصب کیے گئے سولر پولز کی تنصیب کے بعد کے خوبصورت مناظر.
05/07/2026
پشاور کا نیا بس ٹرمینل !
یہ ہے عمران خان کا خیبرپختونخوا
03/07/2026
مشیر وزیر اعلی خیبرپختونخوا ملک لیاقت علی خان کے اے ڈی پی فنڈ سے گالگوت تا لعل قلعہ مین روڈ پر بلیک ٹاپنگ کے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
01/07/2026
الحمداللہ گالگوت تا لعل قلعہ مین روڈ پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔
30/06/2026
عمران خان سے فیملی کی ملاقات کا دن
آج شدید ترین گرمی کے باوجود اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین عمران خان کی بہنوں اور اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے موجود رہا۔
آج قائد عمران خان سے ان کے اہلِ خانہ کی ملاقات کا مقررہ دن تھا، مگر حکومت نے ایک مرتبہ پھر ملاقات کی اجازت نہ دے کر انتقامی سیاست اور جبر کی روایت کو برقرار رکھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Dir