Professional Computer Services
PCS is an IT Based Company , offers Jobs Information, Educational Information and CCTV services
23/05/2026
السلام علیکم:
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء متوجہ ہو۔
(1)عزیز طلباء، جیسا کہ آپ کو پتا ہوگا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آنلائن اسائنمنٹ، ورکشاپس اور کویزز یکم جون 2026 سے شروع ہونگے۔
(2) آپ کو پتا ہونا چاہئیے کہ آپ کے پرچے پاس، فیل ہونے کا فیصلہ اسائنمنٹ اور کویز کے پاس ہونے پر ہوگا۔
(3) اگر آپ کا انٹرنیٹ تیز اور درست ہے، تو آپ اسائنمنٹ اور کویز خود حل کر سکتے ہیں۔
(4) اگر آپ ذاتی مصروفیات یا سست انٹرنیٹ کیوجہ سے مندرجہ بالا لوازمات پورا نہیں کرسکتے تو آپ ہم سے رابطہ سکتے ہیں۔
واٹس ایپ: 0349.5255534
0313.9884928
0343.0518581
27/04/2026
سی ٹی ڈی دیر بالا خالی آسامیاں۔
کل آسامیاں=45
عمر کی حد= 21 تا 28 سال
آسامی = فیلڈ آپریٹر
آنلائن اپلائی کیلۓ رابطہ۔ 0349.5255534
27/02/2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس District Education Office دیربالا (مردانہ و زنانہ) کے Class 4th (چوکیدار) کی خالی آسامیوں کے لیے اس درخواست کے ساتھ شناختی کارڈ کاپی، ڈومیسائل کاپی، یونین کونسل سرٹیفیکیٹ اور دیگر تعلیمی اسناد (اگر ہو) تو منسلک کریں اور مقررہ تاریخ تک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس دیربالا کے افیس میں جمع کریں۔ شکریہ
فارم حاصل کرنے کے لئے فروفیشنل کمپیوٹرز شرقی روڈ دیر بالا سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر۔ 03495255534
゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚ #
10/02/2026
💥خوشخبری💥
دیر بالا میں عارضی بھرتی (اساتذہ) کے لئے اشتہار جاری۔
مزید معلومات اور آنلائن اپلائی کیلئے رابطہ۔ 03495255534
30/12/2025
پولیس کانسٹیبل کی بھرتیاں خیبر پختون خواہ پولیس
آنلائن اپلائی کے لئے پروفیشنل کمپیوٹرز سرووسز تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر : 0944880348
03495255534
゚
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ
10/08/2025
10/08/2025
For More Details Contact 0349-5255534
09/08/2025
01/08/2025
Re-totaling Online Admission Last Date : 05-08-2025. To 19-08-2025
For More Details Contact 0944-880348.
Professional Computer Services
Dir 24 News Allama Iqbal Open University - AIOUStudio9 BISEMalakand Board of Intermediate & Secondary Education Malakand Unofficil Dir News۔ Dir khan Dir News & Information DIR MEDIA GHS Rehankot Dir Upper GHSS Gandigar Upper Dir Mall of Dir Government College Upper Dir Dir Valley Dir Azizen
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dir
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |