DIR AWAZ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DIR AWAZ, Public Figure, Dir.
🌙✨ رمضان اسپیشل آفر ✨🌙رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حمید سروس اسٹیشن، نزد کالونی مسجد، اُوچ لے کر آیا ہے زبردست محدود مدت کی آفر!🔧 موٹر سائیکل سادہ سروس — صرف 100 روپے🛵 ڈیزل موٹر سائیکل سروس — صرف 150 روپے🚗 کار سروس full— صرف 350 روپے✅ کم قیمت✅ بہترین کوالٹی✅ معیاری اور قابلِ اعتماد سروس📍 مقام: حمید سروس اسٹیشن، نزد کالونی مسجد، اُوچ⏳ آفر صرف رمضان المبارک تک!📞 رابطہ کریں: 0343-8445107آج ہی آئیں اور رمضان کی خصوصی آفر سے فائدہ اٹھائیں!
23/01/2026
آن للہ وان الیہ راجعون
اوچ شرقی دانشور کا بیٹا اور پروفیسر اقبال صاحب کا بھتیجا دانیال وفات پاگیا ہے نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی
ناقی لویر دیر ادینزی کے دلکش پہاڑوں میں آپ کے خوابوں کی زمین!
📍 کل رقبہ: 2 لاکھ 70 ہزار فٹ مربع
پُرامن فضا، حسین نظارے، اور قدرت کے درمیان ایک شاندار لوکیشن۔
گھر، فارم ہاؤس یا انویسٹمنٹ — ہر مقصد کے لیے بہترین
💬 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
📞 (03441617119 / +92 342 9203927)
افغانستان کے شہر مزار شریف میں پیر کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ حکام کے مطابق فی الحال 10 افراد کے ہلاک اور 260 کے قریب افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ ہلاکتوں میں اضافہ متوقع ہے۔
دیر لوئر حدود تھانہ اوچ فضل پٹرول پمپ کو کسی نے گرینڈ پھینک دیا ہے, مالی نقصان کے علاؤہ کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ..
Maaz Autos Sherkhar Lucky Draw Offer! 🏍️Maaz Autos لایا ہے شاندار موقع!اب جو بھی گاہک 5000 روپے سے زائد کا سامان خریدے گا، وہ ہمارے Lucky Draw میں شامل ہوگا۔ 🎟️اور جس کا نام ڈرا میں نکلے گا، اسے موٹر سائیکل بالکل فری ملے گی! 🎉کار ایکسیسریز، پالش، کلیننگ کپڑے، کی چینز اور بے شمار آٹوز آئٹمز پر زبردست آفرز آپ کا انتظار کر رہی ہیں۔📍 وزٹ کریں: Maaz Autos, Shergar 📞 رابطہ نمبر: [03179961171]⌛ آفر محدود وقت کے لیے ہے، ابھی آئیں اور اپنا ٹوکن حاصل کریں
04/10/2025
اسلام علیکم
دا ملگرے نن سعود ی عرب تہ راتلو پہ لارہ کی تی پاسپورٹ ٹیکٹ غوارزیدالی کا چاتہ میلاؤشوپدی نمبر رابطہ اوکئ مننہ
03429576632
03456063623
اسبنڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچر عمر خالق طفل بیٹی سمیت قتل کردیے گئے ، وہ ڈیوٹی کے لئے موٹر سائیکل پر سکول جارہے تھے
12/08/2025
اللہ دی جنت نصیب کہ،، دا محمد رسول خان (دوکان دار) رور عطاء اللہ خان (دوکان دار) وفات شوے دے پہ 2:15pm بہ د ٹی بی ہسپتال (اوچ) خواتہ جنازہ ادا کیگی۔
😥😢😥😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir
18300