Bahar Life
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ
my YouTube channel
https://youtu.be/jN-eBXsJEvo
16/04/2026
قدرت کا حیران کن معجزہ 😱
رستم مردان ماربل سلائیڈنگ میں لاپتہ
ہونے والا شخص 16 دن بعد زندہ برآمد
ضلع مہمند کا رہائشی خیبر بالآخر محفوظ مل گیا۔
Rescue 1122
کی بروقت کارروائی نے ایک قیمتی جان بچا لی
خاندان اور علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
بے شک اللہ جسے چاہے نئی زندگی عطا فرماتا ہے ۔
وہ کون سا رشتہ ہے جو خالی جیب ہونے پر بھی ساتھ نہیں چھوڑتا!
دیر اپر میں انتہائی شدید زلزلہ ۔
اللہ خیر کرے
21/03/2026
Happy Eid-ul-Fitr to all Islam from me and my uncle.
09/03/2026
افسوس کی بات ہے 💔
دونوں طرف مسلمان ایک دوسرے کے خلاف لڑرہے ہیں
امریکہ اور بھارت اپنے چالوں میں کامیاب ہوارہا ہے😥💔
24/02/2026
سب یہ والا ٹرینڈ چلاؤ ہر پلیٹ فارم پر
اے الله پاک اس رمضان کی برکت سے ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما۔۔۔ آمین.
سحری کے لئے اٹھنے والوں تمام مسلمان بھائیوں کو اسلام علیکم
اے اللّٰہ پاک رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے کے صدقے ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرما
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir