Mr kaifee

Mr kaifee

Share

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ٥
(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سےہیں Hi, This is for your pleasure, So enjoy Urself.

30/11/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ کا شکر! آج میرے بھائی نے حفاظ کی صف میں جگہ بنا
لی۔
دل خوشی سے بھرا ہوا ہے۔
قرآن کا حافظ بن جانا اللہ کا خاص انعام ہے۔
فخر ہے کہ میرا چھوٹا بھائی اس مقام پر پہنچا۔ 💚📖"
🌟📖"

30/08/2023

فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

24/08/2023
17/08/2023

صرف دہلی میں 2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹ ہیں جہاں نارمل چارجنگ ریٹ 3 روپے فی یونٹ اور فاسٹ چارجنگ 7 روپے فی یونٹ ہے

انڈیا 2030 تک 80 فیصد الیکٹرک کاریں اور بائیکس استعمال کرے گا اس سے انڈیا کو 60 ارب ڈالر کا فیول امپورٹ نہیں کرنا پڑے گا..

ہمسایوں کے ساتھ مقابلہ ان چیزوں میں کریں۔۔۔نا کہ واہگہ پر گلا پھاڑ پھاڑ کر نعرے لگانے اور ٹانگیں اٹھانے میں اب وہ زمانہ نہیں رہا خدارا ہوش کریں..
#الوداع ゚

28/06/2023

آمین ثم آمین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dir