Muhammad Azam Khan

Muhammad Azam Khan

Share

Official page of Member Provincial Assembly PK-14 Muhammad Azam Khan,Rabbat Tehseel Khall Dir Lower

21/10/2025

الحمدللہ! خوابوں کی تعبیر کا وقت قریب ہے
جو خواب ادھورا تھا، وہ اب پورا ہونے جا رہا ہے۔
حیا سیری کی تاریخ میں پہلی بار ایک جدید طرز کا کیٹیگری ڈی ہسپتال تعمیر ہںوگیا
ایسا ہسپتال جو ہر سہولت سے آراستہ ہوگا،
جس میں ایم آر آئی، سِی ٹی اسکین، سی سی یو، آئی سی یو اور مکمل وارڈز موجود ہوں گے۔انشاءاللہ اب حیا سیری کے عوام کو علاج کے لیے پشاور، تیمرگرہ یا سوات نہیں جانا پڑے گا
صحت کی بہترین سہولت اب گھر کے قریب ہی میسر ہوگی۔
میں پاکستان تحریکِ انصاف کے صوبائی حکومت اور قائد عمران خان کا شکریہ ادا کرتاہوں جنہوں نے ہماری درخواست پر سعودی عرب سے یہ قیمتی تحفہ حیاسیری کے عوام کے لیے دلایا۔یہ صرف ایک منصوبہ نہیں،بلکہ وعدوں کی تکمیل کا سفر ہے الحمدللہ، وہ خواب جو کبھی ادھورا تھا،
اب حقیقت بننے جا رہا ہے!
ویڈیو بشکریہ ارشد خان

Photos from Muhammad Azam Khan's post 20/10/2025

ایم پی اے محمد اعظم خان آؤ ایم این اے محمد بشیر خان،چئیرمین تحصیل بلامبٹ شاکر شعیب کی کوشش سے تحصیل بلامبٹ ، بلامبٹ تا کوٹو روڈ پر انشااللہ ایک دو دن میں تارکول کا کام شروع کیا جائے گا ۔

Photos from Muhammad Azam Khan's post 15/10/2025

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے گورنر ہاؤس پشاور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی قائدین، پارٹی کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔

15/10/2025

الحمداللہ ، سہیل آفریدی نے خیبر پختون خوا کے وزیراعلٰی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

15/10/2025

انصاف یوتھ ونگ ملاکنڈ ڈویژن کے صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت تمام نئے منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ تمام کابینہ عمران خان کے ویژن اور پارٹی منشور کے مطابق اپنا کام سرنجام دینگے۔

#صوبائی اسمبلی محمد اعظم خان صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز، ٹیکسیشن ،نارکوٹکس کنٹرول

13/10/2025

نے 90 ووٹ لیں کر بالا مقابلہ خیبر پختونخواہ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب عمران خان کے تمام جانثاران کو بہت بہت مبارک ہو.

13/10/2025

سہیل افریدی 90 ووٹ لیکر خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلی منتخب
تمام کارکنان کو مبارکباد

Photos from Muhammad Azam Khan's post 11/10/2025

‏صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان، مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا، سینئر رہنما اسد قیصر، سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اور قائدین کا صوبائی سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس!

پاکستانی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، آپ قوم کے دل سے اس کی محبت نہیں نکال سکتے خدارا تسلیم کریں، پاکستانی قوم باشعور ہے 8 فروری کو آپ نے الیکشن لوٹا، مگر جھوٹ کا یہ سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ سلمان اکرم راجہ

‏ہماری پارلیمانی میٹنگ ہوئی 92 ممبران سہیل آفریدی کو ووٹ دیں گے ہماری پارٹی تمام کارکنان سہیل افریدی کے ساتھ کھڑے ہیں ہم انشاء اللہ سہیل افریدی کو وزیراعلی منتخب کروائیں گے۔ جنید اکبر خان

‏صوبے میں وزیر اعلٰی تبدیل کرنا ہمارا آئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے، صوبے کا مینڈیٹ ہمارے پاس ہے اور عمران خان کو صوابدید حاصل ہے کہ وہ جب مرضی تبدیلی کریں، ‏جنید اکبر خان

ہم ہر بہت سارے الزامات لگائے گئے ہیں ہم پر سہولت کاری کا الزام لگایا گیا ہے ہمیں دھمکی دی گئی ہے کہ آپکو ریاست کے غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا ہم شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں۔

‏بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

‏⁧‫ ‬⁩

08/10/2025

میں دل کی گہرائیوں سے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیرِاعلیٰ جناب سہیل آفریدی صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مجھے مکمل یقین ہے کہ آپ عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبے کے حالات کو ان شاءاللہ بہتر اور ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

ہمارا مکمل تعاون اور بھرپور سپورٹ آپ کے ساتھ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور صوبے کی خدمت کے لیے آپ کے قدم استقامت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔ 🌿🇵🇰

04/10/2025

‏اپنی آزادی قربان کر کے قوم کو حقیقی آزادی کے معنی سمجھانے والے حقیقی رہنما کو سالگرہ مبارک!

‏⁧‫ ‬⁩

Photos from Muhammad Azam Khan's post 02/10/2025

وعدے نہیں عملی کام !
آج ایم پی اے محمد اعظم خان لالا کے فنڈ سے اور ایم این اے محمد بشیر خان لالا و چئیر مین تحصیل بلامبٹ شاکر شعیب کی کوششوں سے کنڈرو بالا و پائین کے واٹر سپلائی سکیم پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سہیل نواب یوسف زئی کی نگرانی میں کام جاری ہے انشااللہ اس ہفتے میں کنڈرو کے پانی کا دیرینہ مسلہ حل ہو جائیگا

27/09/2025

‏میں چاہتا ہوں کہ میری قوم ایک خود دار اور غیرت مند قوم ہو، عمران خان

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Rabbat
Dir