GPS Gamdat Dir upper
we want to provide quality education in our society
صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی) 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک (ایک ہفتے کے لیے) بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ گرج چمک، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر طلباء، اساتذہ اور عملے کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔
29/03/2025
28/03/2025۔
آج گورنمنٹ پرائمری سکول گامدت میں سالانہ رزلٹ کے حوالے سے ایک تقریب کا ا نعقاد کیا گیا۔تقریب کا اغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا۔اس کے بعد پوزیشن ہولڈر بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم کیے گئے۔کامیاب طلباء اور ان کے والدین کو مبارکباد۔
Proctorial board ❤️
29/06/2024
سکول ھذا کےھیڈ ٹیچر طلباء کو موسم گرما کی تعطیلات بارے اہم ھدایات دے رہےہیں۔۔
14/04/2024
Admit your children in government schools...
31/03/2024
A few glimpse of position holders Congratulations and best wishes to them and their parents❤
30/03/2024
اج 30/3/2024 پر ادارہ ہذا میں سالانہ امتحان 2023/24 رزلٹ کا اعلامیہ جاری کیا گیا پروگرام میں ویلفیئر فاونڈیشن گامدت کے نوجوان نے بھی شرکت کیا پوزیشن ہولڈز کو نقد انعامات دیے گئے ۔سکول جملہ سٹاف کی طرف سے پوزیشن ہولڈرز اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں❤
15/03/2024
15/03/2024
Glimpses of ongoing annual exam...
Click here to claim your Sponsored Listing.