DIR Lower
History, Information and News about District DIR Lower Timergara city is the district headquarters and largest city.
Lower Dir (Pashto: لر دیر ,Urdu: دیر زیریں) is one of the 26 districts in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. At the time of independence, Dir was a state ruled by Nawab Shah Jehan Khan. It was merged in Pakistan in 1969 and later on declared a district in 1970. The district was formed in 1996, when the district of Dir was divided into Upper Dir and Lower Dir. The District borders with
مونگ امن غواڑو۔ ۔!
#دیر #میدان
05/10/2020
Source not yet Confirmed...!!
01/10/2020
#دیر لوئیر
#میدان
#گالگوت میں فائرنگ #سعید جانبحق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#میدان ڈبونو سے تعلق رکھنے والے سعید ولد بخت زمان نے رات کو اعطاء اللہ ایڈوکیٹ کےگاڑی چلا رہا تھا اور اعطاء اللہ وردگ ایڈوکیٹ اس وقت خود گاڑی میں موجود نہیں تھا گالگوت کے مقام پر نامعلوم افراد نے اعطاء اللہ کے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سعید ولد بخت زمان سکنہ ڈبونو میدان شدید زخمی ہوکر تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جیسے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔۔۔۔۔
24/09/2020
پر #دھماکہ
لویردیر۔ امن لشکر کے کمانڈر خان بادشاہ کی گاڑی ریموٹ کنٹرول دھماکہ۔پولیس
لویردیر۔ دھماکہ میں خان بادشاہ کے 2 گنر زخمی۔پولیس
لویردیر۔زخمیوں میں بلال ولد خان باچہ اور سعیداللہ شامل ہیں۔پولیس
لویردیر۔ خان بادشاہ قومی جرگہ کے سلسلہ میں میدان گئیں تھے۔پولیس
لویردیر۔ لعل قلعہ برجوگٹ کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔پولیس
لویردیر۔ دھماکہ کے نتیجہ میں گاڑی مکمل تباہ ہوا۔ پولیس۔
لویردیر۔دھماکہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ پولیس
06/09/2020
لوئر دیر تیمرگرہ اج بروز اتوار کسی سے ایک بچہ مرکز کے پاس رہ گیا ھے, جو اپنے گاؤں کا نام ملاکنڈ بتا رہا ھے،
پلیز شیئر کرکے تا کہ اپنے والدین کو مل جائے، شکریہ،03469392703
31/08/2020
دیر لوئر تحصیل لال قلعہ میدان تھانہ حیاسیرئ کے حدود میں پولیس وین پر دھماکہ
دھماکے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے
لوئر دیر کے علاقہ حیاسیری میدان میں پولیس موبائل کو نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کا نشانہ بنایا گیا
لوئر دیر دھماکہ سے تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے
زخمی اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کیا گیا دونوں اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے
لوئر دیر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے پولیس موبائل تباہ ہو گئ
پولیس ذرائع
حیاسرئ میں پولیس وین پر دھماکہ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے تمام پولیس فورس محفوظ رہی ۔
23/07/2020
پشتون قوم کی شاخیں ان میں سے آپ کا تعلق کس شاخ سے ہے_؟ میراتعلق عمرخیل قوم سے ہے اور اپ لوگوں کا
خروٹی (1) حریفال (2) مندوخیل (3) کاکڑ (4) آچکزی (5) بابڑ (6 ) سلیمان خیل ( 7 ) موسی خیل ( 8 ) ترہ کی ( 9 )بادیزئی ( 10 ) ستوریانی ( 11 ) میاخیل ( 12 )وزیر ( 13 ) محسود ( 14 ) گنڈہ پور ( 15 ) مروت ( 16 ) بنوسی ( 17 ) اورکزی ( 18 ) داودزی ( 19 )بنگش ( 20 ) یوسفزی ( 21 ) خٹک ( 22 ) مہمند ( 23 )داوڑ ( 24 ) برکی ( 25 ) آدم خیل ( 26 ) محمد زی ( 27 ) شنواری ( 28 ) آفریدی ( 29 ) خلیل ( 30 )علی زی ( 31 ) مشوانی ( 32 ) مسوزی ( 33 ) بیٹنی ( 34 ) بونیری ( 35 ) باجوڑی ( 36 ) علی شیرزی ( 37 )مقبل ( 38 ) اوتمنزی ( 39 ) سیدان ( 40 ) غبیزی ( 41 ) احمدزی (42 ) اور مڑ ( 43 ) اوسمانزی ( 44 )عمرخیل ( 45 ) گدیانی ( 46 ) خوازی خیل ( 47 ) کوکی خیل ( 48 ) مندر خیل ( 49 ) اوتیزی ( 50 )بارکیخیل ( 51 ) ترین ( 52 ) ناصر ( 53 ) خوستی ( 54 ) ملاگوری ( 55 ) ( 56 ) بڑیچ ( 57 ) نورزی ( 58 ) امر خیل ( 59 ) جلال زی ( 60 )اختیار خیل ( 61 ) دولت خیل ( 62 ) دینار خیل ( 63 )ادین خیل ( 64 ) ابراھیم خیل ( 65 ) طوطا خیل ( 66 )اتمان خیل ( 67 ) بختیار خیل ( 68 ) کرو خیل ( 69 ) رتن زی ( 70 ) ادریمزی ( 71 ) لودین خیل ( 72 )ستوری زی ( 73 ) الکوزی ( 74 ) عمر خیل ( 75 )
حسن خیل ( 76 ) توری خیل ( 77 ) اوریا خیل ( 78 )خاکوزی ( 79 ) قلندر خیل ( 80 ) اسماعیل خیل ( 81 ) کاکازی ( 82 ) سلار زی ( 83 ) عیسی خیل ( 84 ) قوال خیل ( 85 ) بابکر خیل ( 86 ) ترہ خیل ( 87 ) اسحق زی ( 88 ) ترہ کئ ( 89 ) اندڑ ( 90 ) شیروانی ( 91 ) غرشین ( 92 ) صافی ( 93 ) جلوانی خیل ( 94 )خاہنی خیل ( 95 ) درمان خیل ( 96 ) زہرانی خیل ( 97 ) کساہی ( 98 ) جمریانی خیل ( 99 ) سنوزی خیل ( 100 ) سرینال خیل ( 101 ) خنوزی خیل ( 102 )
زیرک خیل ( 103 ) لوانی خیل ( 104 ) خیسوری ( 105 ) ستانیزی خیل ( 106 ) ستانکزی خیل ( 107 ) زیر ماتی خیل ( 108 ) توخی خیل ( 109 ) گگیانی ( 110) سلمزی خیل ( 111 ) سلماتی خیل ( 112 )ابدالی خیل ( 113 ) کوتی خیل ( 114 ) خاندان خیل ( 115 ) نیازی ( 116) زمری ( 117 ) ھوتک خیل ( 118 ) سلطان خیل ( 119 ) اکا خیل ( 120 ) طاہر خیل ( 121 ) دورانی ( 122 )میانی (123)بھرت خیل (124)غوریزی(125)مینگل(126)لودی(127) سدوزی(128)سوری (129)حیدرخیل (130)خیشگی (131) غوریزی(132)سیرکھن خیل (133)زدران(134)تنی (135)صوبری(136)احمدزی(137) چمکنی(138) کھشوخیل(139) داوڑ (140) (141)منگل (142)دوتانی 143بابر 144وردگ 145مرزغانی246 شالمانی 247 سواتی 248 خلیل 249 دلاذاک خیل 250 گوجر 251 کٹھان خیل 252 بنوچ
19/07/2020
غیر سیاسی / ضلع دیر اپر لوئر باجوڑ اور چترال سے ناانصافی آخر کیوں 4 اضلاع کو نظر انداز کرنا ایک ضلع سوات کو ترقی دینا کہاں کا انصاف ہے؟؟؟
آج پاکستانی وقت شام 6 بجکر 30 منٹ پر ٹویٹر پر مندرجہ بالا ھیش ٹیگ کیساتھ ٹرینڈ شروع کرینگے
کورونا وائرس ان پاکستان
30/03/2020
آفسوس ناک خبر
لوئردیر تلاش میں مزید تین آفراد کی تصدیق،
ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر ارشاد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Timergara
Dir
18300