GNN

GNN

Share

Working for humanity👬, equality⚖️, news📰, sports🏏⚽️, photography's📸 & all about informationℹ️

06/06/2026

Well done 👏 PTI.🤪😝
14 years project completed😀😃

Photos from GNN's post 03/06/2026

امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خوا شمالی عنایت اللہ خان کا ٹیلی نار افس پشاور کا دورہ

Telenor Pakistan کے ریجنل آفس پشاور میں ضلع اپر دیر میں
عنایت اللہ خان نے عوام کو درپیش نیٹ ورک اور مواصلاتی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔

ملاقات کے دوران کمزور نیٹ ورک، انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹوں کے باعث رابطوں میں پیش آنے والی مشکلات کو اجاگر کیا گیا۔
ٹیلی نار حکام نے آگاہ کیا کہ نیٹ ورک کی بہتری کے لیےملاکمڈ ڈویژن میں 32 نئی بیٹری بینکس نصب کی گئی ہیں، 10 نئے جنریٹرز فراہم کیے گئے ہیں جبکہ 33 جن سیٹس کی اوورہالنگ مکمل کی گئی ہے تاکہ بجلی کی بندش کے دوران بھی سروسز بہتر انداز میں جاری رہ سکیں۔

اجلاس کی صدارت محمد عرفان نے کی۔ ٹیلی نار پاکستان نے یقین دہانی کرائی کہ عوامی مفاد اور بہتر مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے پورے مالاکنڈ ڈویژن میں سنجیدہ اور مؤثر اقدامات جاری رکھے جائیں گے

03/06/2026
03/06/2026

دیر پختونخوا کے رہنے والے ایک نوجوان جو انگلینڈ سے PHD کر رہے تھے، جن کے تقریباً 30 ریسرچ آرٹیکلز تھے، ابھی پاکستان عید کیلئے آئے تھے اور مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے کہ اسی مسجد میں انہیں شہید کر دیا گیا۔ کہتے ہیں انتہائی شریف، نرم مزاج اور قابل انسان تھے۔

افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے معاشرے میں حسد، کینہ اور بغض اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ کسی کی کامیابی برداشت نہیں کرتے۔ پھر لوگ پوچھتے ہیں کہ فلاں بندہ ڈگری لے کر اسلام آباد یا بیرونِ ملک کیوں رہتا ہے؟ بھائی اس لیے کہ یہاں گاؤں میں بھی انسان محفوظ نہیں، کسی بھی وقت کوئی آپ کی جان لے سکتا ہے، اپ کی کامیابی پر اپ کے رشتے دار اداس ہوتے ہے اور گاوں والوں کا بس چلے تو آپ کو زندہ زمین میں گھاڑ دئے گے کیونکہ ہم پاکستانی نہ خود کامیاب ہونا چاہتے ہے اور نہ کسی اور کو کامیاب ہونے دیتے ہے۔

02/06/2026

Malak Luqman Tajik Initiates Crucial Debate on Substandard Performance of Elected Representatives in Dir Upper
Dir Upper (Social Media Desk):
Malak Luqman Tajik, Speaker of Tajik Youth Al-Khaleej, has initiated a vital debate regarding the poor performance of the current government and the elected MNA and MPAs of District Dir Upper. He highlighted the severe negligence of the local leadership toward basic public amenities.
Key issues highlighted by Malak Luqman Tajik include:
Dreadful Mobile Connectivity: Mobile signals in District Dir are so weak that even making a standard 2G voice call has become nearly impossible. Even if a call connects, severe voice distortion renders it useless. In this digital era, depriving the people of Dir of basic connectivity is utterly unjustifiable.
Dilapidated Infrastructure: The roads across the district are in shambles, causing immense hardship and daily commuting struggles for the locals.
Strong Demand:
Malak Luqman Tajik strongly demands that the sitting MNA and MPA take immediate and emergency action to restore proper mobile network signals and repair the deteriorating road infrastructure without further delay.

02/06/2026

پرویز خٹک صاحب کو دیر آنے سے جماعت اسلامی نے روکا تھا؟ علی آمین گنڈاپور صاحب اور اب سہیل آفریدی صاحب کو کس نے روکا ہے سابق وزیر اعلی محمود خان اگر دیر بالا کے دورے کئے تو دیر بالا کو کیا دیادیر بالا کے ممبران اسمبلی کو وزارت کیوں نہیں ملتی پی ٹی آئ سے سنجیدہ سوالات

23/05/2026

وفاقی حکومت سے مطالبہ!
عیدالاضحٰی جیسے اہم مذہبی موقع پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان عوام کے جذبات کے مطابق ہونا چاہیے۔
📅 26 مئی — یومِ حج
📅 27 مئی — پہلی عید
📅 28 مئی — دوسری عید
اور پھر 29 مئی کو چھٹی ختم؟ یہ کہاں کا انصاف ہے؟
❗ حقیقت یہ ہے کہ تیسری عید (29 مئی) کو بھی قربانی کی جاتی ہے، اور لاکھوں لوگ اس دن بھی مذہبی فریضہ ادا کرتے ہیں۔

👉 لہٰذا حکومت سے پرزور مطالبہ ہے کہ: 29 مئی کو بھی سرکاری چھٹی کا اعلان کیا جائے تاکہ عوام سکون سے اپنی عبادات اور قربانی کا عمل مکمل کر سکیں۔

✊ عوام کی آواز سنیں، تیسری عید کا حق دیں!

09/05/2026

اب نواز شریف یا مریم نواز ہی اسے اٹھائیں گے آ کر

08/05/2026

ضروری اطلاع!
گراونے سے تعلق رکھنے والا فرزند حاجی تاج محمد، یاسین خان سے براول ٹو شاہی کوٹ گراونے کے اس پاس کہے 85 یا 90 ہزار کے مابین روپیہ گوم ہوگیا ہے اگر کسی مہربان کو ملا تو برائے مہربانی کرکے درجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03419262908

Want your business to be the top-listed Media Company in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dir