Toormang.com
ATM
16/09/2025
Government College of Management Sciences Thana invites applications for the following BS Programs:
✅ BS Commerce
✅ BBA (Bachelor of Business Administration)
✅ BS Computer Science
✅ BS English
✔️Apply Online – No Need to Visit the Campus
✔️ Easy Online Admission Process
✔️ Qualified Faculty & Modern Learning Environment
✔️ Affordable Fee Structure
✔️ Limited Seats
✔️ Apply Now:
HED Higher Education, Archives & Libraries Department Government of Khyber Pakhtunkhwa has initiated this system of Online Admission to Government Colleges under the project of ICT Facilitation. The system enables and provides easy interface to the students of KPK and enforce transparency in the process...
16/09/2025
اسلامیہ کالج پشاورلیکچرر قتل کیس: ملزم گرفتار ،عدالت نے 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی
اسلامیہ کالج پشاور کے لیکچرر بشیر احمد قتل کیس میں نامزد سیکیورٹی گارڈ شیر محمد کو پولیس نے ضلع کرک سے گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا، جہاں جرم ثابت ہونے پر اسے 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی گئی۔
پولیس کے مطابق واقعہ 19 فروری 2023 کو پیش آیا جب ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے انگریزی شعبے کے لیکچرر بشیر احمد کو قتل کر دیا۔ مقتول کا تعلق ضلع مردان کے علاقے تورڈھیر سے تھا۔ واقعے کے بعد مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا اور ملزم کو پولیس نے کارروائی کے دوران کرک سے گرفتار کر کے پشاور منتقل کیا۔
اسلامیہ کالج حکام کے مطابق ملزم اور مقتول کے درمیان ایک ماہ قبل بھی کسی نامعلوم معاملے پر تلخ کلامی ہو چکی تھی، جس کے بعد اساتذہ نے یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی کو گارڈ کی تبدیلی کی درخواست بھی دی تھی تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
واقعے کے بعد اسلامیہ کالج کے طلبہ نے دو روز تک احتجاج کیا اور فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا، جس کے بعد کالج انتظامیہ نے 20 سے 25 فروری تک ادارے کو بہار کی تعطیلات کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا۔
عدالتی کارروائی کے دوران استغاثہ نے گواہان اور شواہد پیش کیے، جن کی بنیاد پر عدالت نے ملزم شیر محمد کو دفعہ 302 کے تحت 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی، تاہم دفعہ 404 میں ناکافی شواہد کے باعث بری کر دیا گیا۔
07/03/2025
اٹھ مارچ خواتین کا عالمی دن ،،
عورت صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔
وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔
۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔
۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کہ تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پر اپلوڈ کر دوں گی۔۔
وہ ریپ نہی کرتی ۔۔
طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کہ میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے
۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پہ بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔
اس لیے تو عورت بہت پیاری ہوتی ھے
06/02/2025
06/02/2025
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا لوئر دیر میں اساتذہ کی بھرتیوں کا اشتہار
06/02/2025
06/02/2025
نادرا نے شہریوں کی سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے فارم ب بنانے کے طریقہ کار کو تبدیل کر دیا
اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کا فارم ب بنانے کا طریقہ کار۔
1: فارم ب بنانے کیلئے متعلقہ گاؤں کی یونین کونسل سے بچے کا پیدائشی سرٹیفیکیٹ بنوانا لازم قرار
2: دس سال عمر سے بڑے بچوں کی تصویر اور انگلیوں کے نشانات لگانے کیلئے نادرا دفتر لے کر آنا لازمی ہے۔
3: دس سال سے کم عمر بچوں کو فعل حال دفتر لے کر آنا ضروری نہیں۔
4:ایک سے زائد بچوں کیلئے ہر ایک بچے کا الگ الگ ب فارم جاری کیا جائے گا۔
5: اگر پہلے سے تیار فارم ب میں کوئی ترمیم یا تبدیلی ممکن ہو یا نوزائیدہ بچے کا اندراج شامل کرنا ہو تو پھر نئے طریقہ کار کے مطابق تمام بچوں کا نیا فارم ب تیار ہو گا۔
6: نئے طریقہ کار سے بنائے گئے فارم ب میں پہلے سے شامل بچوں کے رجسٹریشن نمبر میں تبدیلی نہیں آئے گی رجسٹریشن نمبر پہلے سے جاری کردہ مستند ہوں گے
18/12/2024
داخلہ جاری ہے۔
گورنمنٹ سنٹئنل ماڈل ہائی سکول تیمرگرہ ضلع دیر پائین۔
Golden opportunity.
13/12/2024
بادشاہ میڈیکل سینٹر (BMC) تیمرگرہ میں آسامیاں خالی ہیں۔
اگر آپ صحت کی دیکھ بھال اور فضیلت کے بارے میں پرجوش ہیں، تو ہمیں اپنا ریزیومے بھیجیں!
30/11/2024
ایک عقلمند عورت کا تاریخی جملہ
بازار سے ایک عورت گزر رہی تھی اس نے محسوس کیا کہ ایک مرد اس کے پیچھے پیچھے آ رہا ہے اس عورت نے رک کر دریافت کیا کہ آپکو کیا مسئلہ ہے؟ مرد کہنے لگا، آپ اتنی خوبصورت ہیں کہ میں آپ پر فدا ہو گیا ہوں۔ اس عورت نے کہا کہ میں تو کچھ نہیں میرے پیچھے جو میری بہن آ رہی ھے وہ مجھ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے، اس مرد نے جوں ہی دیکھا تو اس عورت نے ایک تھپڑ رسید کیا اور ایک تاریخی جملہ کہا:
”جو فدا ہوتے ہیں وہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے۔“
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dir Toormang Dowli Kandow
Dir
18300