Rohullah RTC

Rohullah RTC

Share

🎤 ۔
✨ RTC: Rohullah The Creator — ہر ویڈیو میں نیا آئیڈیا

15/08/2026

محنت سے کامیابی تک ✨

چھوٹے قدم ہی ایک دن بڑی کامیابی بن جاتے ہیں۔
محنت جاری رکھو، صبر رکھو اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔
آج کی محنت، کل کی پہچان بنے گی۔
🇸🇦🇵🇰🇸🇦👈سب دوستوں سے دوعا کی اپیل
Rohullah RTC 👈

14/08/2026

🇵🇰 میرے طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو! 🇵🇰❤️

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے، اور اسے ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚 Rohullah RTC

12/08/2026

*آج آپ کا Mood کیسا ہے 🤔*

1 *خوش😮*

2 *اداس😢*

3 *الحمدللّٰه❤️*

4 *نارمل 👍*

09/08/2026

ماشااللہ نن دریمہ ورز دہ او نن ھم د ریاض پہ سڑکونو ۔ مارکیٹونو ۔ ایئرپورٹس ٹرمینلز او میٹرو اسٹیشنز کے لگیدلی ڈیجیٹل سائن بورڈز باندے د پاکستان ترکی اور سعودی د جھنڈوں دھوم دھام دے
پاکستان ہمیشہ زندا باد 💪🌹🇵🇰
Rohullah RTC 👈.

08/08/2026

Pakistan sudia Arabia turkey

07/08/2026

وس رکہ او بیا می د بی وسو مدد گار کہ 🤲🇸🇦
#پردیس
Rohullah RTC 💔

25/07/2026

#مسافری دومرہ گرانہ نہ دہ خو بس د #کور نہ را وتل ڈیر #گران ٹائم وی۔ #تو بہ 💔💔🇸🇦
#پردیس
Rohullah RTC 👈

24/07/2026

الحمدللہ! ❤️
میرے پیارے بھائی ساجد آمین کو 70 ہزار (70K) فالورز مکمل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ 🎉
اللہ تعالیٰ آپ کی محنت، اخلاص اور کامیابیوں میں مزید برکت عطا فرمائے، آپ کو ہمیشہ عزت، خوشیاں اور مزید ترقی نصیب فرمائے، اور آپ کو لاکھوں فالورز تک پہنچائے۔ آمین۔ 🤲
بہت سی دعاؤں کے ساتھ،
آپ کا بھائی: Rohullah RTC
Sajid Amin Musakhel 👈

21/07/2026
Want your business to be the top-listed Photography Service in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Sudia Arabia Riaydh
Dir
11564