Ibrahim Jan
جن کی کوئی عزت نہیں ہوتی
وہ دوسروں کو بے عزت کرکے فخر محسوس کرتے ہیں💕❤️
یا اللہ عید جیسے مبارک دن کے واسطے ہمیں وہ نصیب کرے جس کو ہم بہت زیادہ چاہتے ہے آمین🥀
لوگوں کو بولو کہ بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی ہے،🥲
24/09/2023
جب اللہ تعالیٰ کسی کو اپنے گھر بلاتا ہے تو وہ رنگ ، نسل ، قومیت اور قابلیت نہیں دیکھتا
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے امین
Best photo of the day 😘
ملک میں حرام سے پیدا ہونے والے چند افراد کے علاوہ پوری دنیا کے دعائیں عمران خان کے ساتھ ہے اللہ پاک کامیابی عطا فرمائیں
امین🤲
جس طرح پیڑول کی قیمت بڑھ رہی ہے
مجھے لگتا ہے بارات سائیکلوں پر ہی جائے گی😛😛
08/08/2023
ایک دور اندیش، درویش حساس اور سب کا یکساں خیال رکھنے والا عادل انسان ا اپنے کریم رب سے اپنے دوسرے بیٹے دوسری بہو اور دوسرے سمدھی کے لئے بھی وزارت کی دعا مانگتے ہوئے ،تاکہ عدل کے تقاضے پورے ہوں ۔😜
سائیں مفتی سید واجد رفیق ورما کی وال سے
موسم واقعی دلوں کے ہوتے ہیں
پریشانی میں اچھے سے اچھا موسم بھی ایک مسکراہٹ تک نہیں لا سکتا...🙂💔
مزہ تو اس وقت آئے گا جب شہباز شریف اسمبلی توڑنے کی صدر کو درخواست کریں گے صدر جواب دے گا نا کاکا نا دو مہینے ہور ذلیل ہو لو 😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir