Kohistan News
kohistan News Pk 10
Kohistan News
😝😝😝😝
بریکوٹ کے مقام پر سیلاب سے متاثرہ روڈ ٹریفک کیلئے بحال کیا گیا ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر شرینگل محمد یار خان ۔
یاد رہے کہ سیلاب کی وجہ سے پاتراک سے لے کر تھل تک روڈ ٹریفک کیلئے بند تھا۔
اسسٹنٹ کمشنر شرینگل ۔
ضلع انتظامیہ، این ایچ اے، پی کے ایچ اے اور ٹی ایم او کلکوٹ کی دن رات کوششوں سے متاثرہ روڈ کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر شرینگل ۔
روڈ پر بحالی کی کام کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر شرینگل محمد یار خان ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شرینگل منیر حلیمزئی اور ٹی ایم او کلکوٹ گل نائپ خان نے خود کی۔...
منجانب وزیر الفت ،،،،،،،،،،٥،،،،،،،
اے میرے کوہستان ! تجھے کس کی نظر لگ گئی ھے؟کچھ دن پہلے تک تو یہاں زندگی سکون سے رواں دواں تھی۔کوئی اضطراب نہیں تھا۔ پھر اچانک کیسے سب کچھ بدل گیا؟ آج ہر کوئی پریشان ھے اور کوہستان کی سلامتی کی دعا مانگ رہا ھے۔اے پروردگار! ہمارے جنت جیسے دیر کوہستان کی حفاظت فرما 🤲
Tiss is JAHAZ BANDA 🇵🇰
Kumrat valley KP Pakistan 🇵🇰
تھل سے آگے سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں کمراٹ ۔۔۔🏞۔۔۔۔ جہاز بانڈا🏕باڈگوئی ٹاپ🗻
سب سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہوٹل اور چھوٹی بڑی گاڈیاں دستیاب ہیں
رابطہ نمبر 03403620904
Wadiye kumrat Koi sthan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kumrat Valley
Dir