Dir Doctor
Dr Manzoor Qadar
#مشن نور
26/08/2025
تلاش گمشدگی :
نہاگدرہ رامبیال سے تعلق رکھنے والا اختر منیر کا بیٹا محمد حمزه کل2 بجے گھر سے نکلا ہے
اگر کسی کو معلومات ہوں توبرائے مہربانی نیچے نمبرز پر رابطہ کریں
اختر منیر 03068305557
وقار 03445384763
09/08/2025
شکر ہے یہ کام عمران خان کے دور حکومت میں نہیں ہوا ورنہ ابتک مولانا صاحب اور دوسرے لوگ اینٹ سے اینٹ بجاتے
08/08/2025
اس نمبر سے آنے کال اٹینڈ نہیں کرنی۔ کسی صورت بھی اٹینڈ نہیں کرنی۔ اگر آپ نے اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ کرلی تو پلک جھپکتے میں آپ کے موبائل میں موجود جیز کیش ایزی پیسہ یا موبائل اکاؤنٹ ایپ سے سارا پیسہ غائب ھو جائے گا۔ اب وہ معلومات لینے او ٹی پی والے فراڈ سے آگے نکل چکے ہیں اس نمبر کے ساتھ سافٹ وئیر اٹیچ کیا ھوا ھے۔ انہیں کال اٹینڈ کرنے کے بعد بہت زیادہ نہیں صرف اور صرف پانچ سے سات سیکنڈ درکار ہونگے۔
یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں۔
الله تعالٰی دی شہید جھان باچا لالا جنتُ الفردوس ورکی ۔۔
آمین ثم آمین🙏🙏
واڑی مسکاڑی تعلق رکھنے والے اکبرسید سے Infinix A 13 موبائل تیمرگرہ سے پل سوکی اور پل سوکی سے بونیر سواڑی کے درمیان کھم ہو گیا اگر کسی کو یہ موبائل مل گیا ہے تو اس نمبر پر رابط کرے
03028337791
03481843630
خوازخیلہ چالیار میں مدرسہ کے طالب علم پر کس طرح ت ش دد کیا گیا
سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعلم جان کی بازی ہارگئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا،پولیس نے مدرسے کے 2 اساتذہ کو ہسپتال سے گرفتار کرکے مزید تفتتیش شروع کردی
The last words say that I am happy to die with my favorite person instead of living with another person and immediately he shot the whole village in the middle of the village 💔 😥
15/07/2025
محیس خان، ولد شاد محمد، مورخہ 13 جولائی کو رات 8:30 بجے نیر چوک مردان کے قریب سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ ہم نے اسے ہر ممکن جگہ تلاش کیا، لیکن ابھی تک اس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں:۔ آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہو سکتی ہے۔"
Contacts
03135723635 .
03433283485
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Manzoor Qadar
Dir