PSF GDC

PSF GDC

Share

ShahhussainrentAcarcentergulabaddirlover03479486305

21/02/2026

Naeem Khan 🔥

06/12/2025
02/10/2025

السلام و علیکم
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں ، پی ایس ایف ، پی وائی او ، اور سوشل میڈیا ٹیم ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بتاریخ 3 اکتوبر بروز جمعہ بوقت دوپہر 3 بجے یونین کونسل کوٹیگرام ویلج کونسل خیر آباد لالکو میں حجرہ یوسف اور قیوم میں ایک شمولیتی پروگرام منعقد ہوگی ۔
جس میں پاکستان تحریک انصاف سے کثیر تعداد میں لوگ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے ۔
تمام دوست ساتھیوں سمیت اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر

10/08/2025

مرحوم بخت بیدار خان کی برسی 11 اگست بروز پیر سہ پہر 3 بجے ان کے آبائی گاؤں ترناؤ (حجرہ بخت بیدار خان) میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

تمام کارکنان اور ساتھیوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔

24/07/2025

Amjad Hussain saib

23/07/2025

گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد سے پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نائب صدر شہباز خان کو انگلش ڈیپارٹمنٹ سے کامیابی سے ڈگری حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دی گئی۔

ان کی تعلیمی کامیابی نہ صرف ذاتی محنت کا نتیجہ ہے بلکہ تنظیم کے نوجوانوں کے لیے بھی ایک مثبت مثال ہے۔

ان کی یہ کامیابی طلبہ میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے اور نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے لیے مزید متحرک اور پُرعزم ہونے کی ترغیب دیتی ہے۔

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد دیر لوئر

15/06/2025

14/05/2025

ضلع جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی مشر نعیم اللہ خان کے ہمراہ گل اباد کالج میں پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈریشن میں نئے شامل ہونے والے دوستوں کو ٹوپی پہنائے ،بھٹوازم کیلئے اور پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈریشن کیلئے بہترین کارکردگی اور نئے دوستوں کو شامل کرنے پر سابق صدر شاہ حسین اور موجودہ صدر ملک افاق کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہے❤️👏🙏

11/05/2025

سابقہ صوبائی صدر جناب نجم الدین خان، Malik Mahib Palami

08/05/2025

نعیم اللہ خان
Pk15

30/04/2025

امجد حسین سلارزئی کو صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن دیر پائین
اور باقی تمام نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں 🇱🇾❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gulabad
Dir
SHAH305