Gul ShahZada

Gul ShahZada

Share

like and follow for more vedeos

17/02/2024

پاکستان میں سچ بولنا یا تو غداری ہے یا پھر ذہنی بیماری
😂😂

17/02/2024

کمشنر نے تو کسی سیاسی جماعت کا نام نہیں لیا لیکن نون لیگ اور پیپل پارٹی والوں کو تکلیف کیوں ہوتی ہے🤣🤣🤣

16/02/2024

ساری دنیا کا سب سے بڑا اور
عظیم الشان لیڈرصرف
حضرت محمدؐ ہیں❤️🥰♥️

16/02/2024

اگر آپکا تعلق کمزور اور غریب خاندان سے ہے تو احتیاط سے زندگی گزاریں
کیونکہ پاکستان کے تمام تر قوانین آپ پر لاگو ہیں
🤔😢

16/02/2024

قبر کی تنہائی ہمارے انتظار میں ہے بہت جلد بستر بدل جائیں گےاللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے.😭

16/02/2024

اگر سوچا جائے تو مولانا صاحب پاکستانی سیاست کے VPN بن چکےہیں،
جسے ضرورت کےوقت سب استعمال کرتےہیں پھر چھوڑ دیتے ہیں 😛👉

15/02/2024

آج کل پاکستان کے سیاست کا حالات کچھ یوں ہے۔
👈😢🤲😢🤲😢🤲

15/02/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲😢🤲🇧🇫
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dir