GPS Asilo Rabat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Asilo Rabat, Education, Balambat, Dir.
28/02/2022
27/01/2022
ضروری اطلاع برائے تحصیلِ تیمرگرہ,خال اور بلامبٹ.
جو خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں اور ان کے بچے کلاس کچی سے بارہویں کلاس میں پڑھتے ہیں تو حکومت نے ان بچوں کے لیے وسیلہ تعلیم پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ جس میں مذکورہ بالا کلاسز میں پڑھنے والے بچوں کو تعلیمی وظائف ملیں گے۔ اپنے بچوں کا فارم ب اور وسیلہ تعلیم رسید سکول کے ٹیچر سے پر کرے۔
اپنے بچوں کی رجسٹریشن کے لئے فارم ب، وسیلہ تعلیم رسید اور بچوں کو ساتھ لیکر NCHD آفس مدینہ کالونی نزد نیو ڈی،سی آفس تشریف لائے۔ شکریہ
موبائل نمبرز: 03459535844
03001115609
ارشد شہاب
اشتیاق احمد
22/09/2021
میرے بستے کو نہ دیکھ
میرے شوق کو دیکھ میری اُڑان کا سوچ
گورنمنٹ پرائمری سکول اصیلو رباط میں داخلہ مہم کا آغاز ہوچکا ھے، لہذا تمام والدین کی خدمت میں عرض کی جاتی ہیں، کہ آج ہی سے اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں۔ شکریہ
منجانب: سکول انتظامیہ جی پی ایس اصیلو رباط دیر لوئر
11/07/2021
محکمہ اعلی تعلیم حکومت خیبرپختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا، 31 جولائی تک تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر جامعات، کالجز اور ڈگری ایوارڈنگ ادارے بند رہینگے۔
21/12/2019
the real meaning of "education"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Balambat
Dir