Jamat e Islami Rajowal

Jamat e Islami Rajowal

Share

ظلم کے ہر اقدام کو بدلو چہرے نہیں نظام کو بدلو

22/09/2026

وہ جیل میں بیٹھ کر بہت بڑی گیم کھیل رہا تھا، حافظ نعیم نے اس سے بڑی گیم کھیل دی۔ 💪

انصافی دوستوں کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کو ان کے لانگ مارچ کی وجہ سے لانچ کیا گیا اور جماعت اسلامی کو تحریک انصاف کے خلاف استعمال کیا جائے گا، حافظ صاحب نے ملتان، کوئٹہ اور خیبر میں پڑاؤ کا اعلان کردیا۔ پورے ملک میں دھرنے اور احتجاج جاری رہے گا۔

اگر وزیر اعظم نے ریلیف کا اعلان نہیں کیا تو لانگ مارچ پوری طاقت سے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں داخل ہوگا۔

اب تم اپنا بندہ 27 کو لازمی چھڑا لینا 🙏

22/09/2026

جاء الحق و زھق الباطل ۔۔۔۔
جماعت اسلامی ذندہ باد

22/09/2026

Address

Rajowal
Dipalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami Rajowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Dipalpur.