M R Bugti

M R Bugti

Share

Balochistan News

10/06/2024

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ،
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر گورنر خیبر پختونخوا نے بلوچستان میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات پر وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کاوشوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ موجودہ بلوچستان حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کیلئے متحرک کردار ادا کرے گی وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو دورہ بلوچستان کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے پہلی فرصت میں بلوچستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرائی وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں بتایا کہ بلوچستان میں گڈ گورننس، صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں اور صدر آصف علی زرداری اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے وژن کے مطابق بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے ترجیح اقدامات اٹھائے جاررہے ہیں

24/04/2024

بلا آخر سابقہ حکومت میں بھرتی ہونے بلوچستان کے مختلف محکموں ملازمین کی سن لی گئی

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراس بگٹی نے بھرتی ملازمین کی ویرفیکشن کے بعد تنخواہیں جاری کرنے کا حکم جاری کر دیا

22/04/2024

ہم وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شکر گزار ہیں ۔۔!!
ایک غریب مریض نے بذریعہ ای میل وزیراعلی سے علاج کے لے اپیل کیا تھا
آپ نے کینسر کے اس مریض کی صدا پہ لبیک کرتا ہوئے اسکے علاج کے لے سیکریٹری سوشل ویلفیئر کو علاج کروانے کا حکم جاری کر دیا
گھر بیٹھے مجبور شخص کو ایک دن میں لیٹر موصول ہوا آپ ڈیرہ بگٹی کا وہ پہلا لیڈر ہیں جس نے بنا دیکھے اور دفتر آئے بغیر کسی مجبور کامدد کیا ہے ۔۔!!
اللّه پاک میر صاحب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ۔۔!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Bugti?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dera Bugti