Ch. Muhammad Rasalat Gujjar
Chaudhary Muhammad Rasalat Gujjar
Chairman U/C 55 Bambawala. Official Page
28/11/2025
زندہ باد مریم نواز شزیف وزیر اعلئ پنجاب : شکریہ : میاں زیشان رفیق صاحب وزیر بلدیات پنجاب یونین کونسل بمبانوالہ کے گاؤں جنڈو ساہی کو مثالی گاؤں بنانے کا . منجانب ۔چوھدری محمد رسالت گجر سابق چئرمین واراکین و اھلیان جنڈو ساہی
02/11/2025
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر👏🏻🇵🇰🐅
بمبانوالہ روڈ پر جاری اسفالٹ کے کام کا معائنہ کیا
بمبانوالہ روڈ پر اسفالٹ کا کام مکمل ہونے کے قریب ہے۔
بمبانوالہ روڈ کی تعمیر نو مکمل ہونے سے ڈسکہ تا وزیر آباد تک کا سفر تیز ترین اور انتہائی قلیل وقت میں مکمل ہو سکے گا
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ کا ویژن "سڑکیں بحال پنجاب خوشحال" پر کام تیزی سے جاری ہے جس سے پورے پنجاب میں شاہراہوں کی تعمیر نو و بحالی کا کام مکمل کیا جارہا ہے۔
مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی اقتدار میں آئی ہے اس نے ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے ہیں
02/11/2025
01/11/2025
#نَصٗرُْ_مِنَ_اللّٰہِ_وَفَتٗحُُ_قَرِیٗبْ.🤲
ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
انشااللہ ممبر پنجاب بار کونسل
سیالکوٹ سیٹ-30 2025
10/10/2025
لدھے کی میں سابقہ کونسلر منشی سلیم صاحب کے پیارے بھائی جان چوہدری سخاوت علی (پنجاب پولیس والے) کی وفات پر اظہار افسوس اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔
05/10/2025
چوہدری فاروق گجر صاحب (نمبردار) کے پیارے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔
02/10/2025
ڈسکہ:چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی و ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی کا ملیانوالہ میں سابق چیئرمین چوہدری محمد رسالت گجر کی رہائشگاہ آمد، لیگی رہنماﺅں چوہدری مبارک علی گجر، محمد عظیم بٹ، محمد اشفاق انصاری،صحافی حسن علی طاہر،چوہدری ترس محی الدین،سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ڈسکہ حاجی محمد نواز دوگل،شہزاد ججوبٹ ودیگر موجود ہیں
22/09/2025
سابق چیئرمین چوھدری محمد رسالت گجر چوھدری رفاقت علی طاھر میاں ریحان سابق کونسلر ماسٹر اقبال صاحب نیکاکیلہ میاں رحمت صاحب کی والدہ کی وفات پرفاتح خانی کرتے ھوۓ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Daska