Bhai Inform Official
Welcome to Bhai Inform Official! Your go-to place for tech updates, tips, tricks, and guides.
24/06/2026
Facebook Monitization Full Course
Watch Full Video On YouTube
https://youtu.be/0p49gxs4XRE?si=NVvU8C0iRB6XGM7s
Multiple YouTube Channel In 1 Mobile
23/06/2026
اپنا فیس بک پیج پہلے کی طرح نارمل چلائیں، تین لاکھ ویوز مکمل کرنے کے لیے زیادہ جلدی نہ کریں۔ پھر بھی آپ لوگوں نے انتظار ہی کرنا ہے۔ بھائی نے کمپلیٹ تو کر لیا ہے، لیکن اب کہتے ہیں کہ اگست کے آخر میں یا اگست کے مہینے میں ہم آپ کو آگاہ کریں گے۔ اور اکثر زیادہ جلد بازی میں ایسا وائلیشن ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے پیج کو کافی زیادہ نقصان پہنچ سکتا ہے۔
فیس بک کے پے آؤٹ اکاؤنٹ میں آپ صرف دو طرح کے اکاؤنٹس ایڈ کر سکتے ہیں: ایک پے پال اکاؤنٹ اور دوسرا بینک اکاؤنٹ۔
اگر آپ نے بینک اکاؤنٹ ایڈ کر دیا، تو جب آپ کے 100 ڈالر مکمل ہو جائیں گے، آپ کی ارننگ خودکار طور پر آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو جائے گی۔
لیکن اگر آپ نے پے پال اکاؤنٹ لنک کیا، تو 25 ڈالر مکمل ہونے کے بعد آپ کی ارننگ آپ کے پے پال اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو جائے گی۔
مزید، پاکستان میں کون سا بینک اکاؤنٹ استعمال کرنا بہتر ہے، جس کا ٹیکس بھی کم ہو اور پیمنٹ بھی جلدی موصول ہو، اسی حوالے سے بہت جلد ہی پوسٹ لگاؤں گا۔
🤔 فرض کریں Facebook، Instagram اور WhatsApp ہمیشہ کے لیے بند ہو جائیں...
آپ اپنے Business یا Freelancing Clients حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے کیا کریں گے؟
💡 یہی جواب دراصل آپ کی اصل Marketing Strategy کو ظاہر کرتا ہے!
اپنی رائے Comment میں ضرور شیئر کریں۔ 👇🔥
فیس بک پھر سے U-Turn لیتا نظر آ رہا ہے! 😄
کئی Creators نے Notice کیا ہے کہ ان کے Pages سے Last 28 Days والا Monetization Criteria اچانک غائب ہو گیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں Facebook اسے دوبارہ واپس لاتا ہے یا پھر سب کے لیے اس شرط کو مستقل طور پر ختم کر دیتا ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ Facebook کے Updates کا انداز ہمیشہ سے حیران کن رہا ہے۔ جو چیز آج لازمی نظر آتی ہے، وہ کل بدل بھی سکتی ہے، اور جو Rule آج ختم ہو جائے وہ اگلے Update میں واپس بھی آ سکتا ہے۔ 😊
فی الحال Creators کے لیے بہترین Strategy یہی ہے کہ وہ Quality Content پر Focus رکھیں، کیونکہ Facebook کی Policies اور Systems کسی بھی وقت تبدیل ہو سکتے ہیں۔
آپ کے Page پر 28 Days والا Criteria ابھی موجود ہے یا غائب ہو چکا ہے؟ 👇
آپ روزانہ سوشل میڈیا کو کتنا ٹائم دیتے ہیں؟
آپ فیس بک، ٹاک، یوٹیوب پر فیس کے ساتھ کام کر رہے ہیں یا فیس کے بغیر کام کر رہے ہیں؟
21/06/2026
الحمدللہ ❤️
آپ سب کی محبت، سپورٹ اور اعتماد کی بدولت ہمارا یوٹیوب چینل SB Exposed 2.0 کامیابی کے ساتھ 17,000 سبسکرائبرز مکمل کر چکا ہے۔
میں دل کی گہرائیوں سے اپنے تمام ویورز، سبسکرائبرز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا۔ آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہی میری اصل طاقت ہے۔
بہت بہت شکریہ! 🌹
ان شاء اللہ آئندہ بھی آپ کے لیے مزید معیاری، معلوماتی اور فائدہ مند ویڈیوز لاتا رہوں گا۔
آپ کی محبت اور سپورٹ کا سفر یونہی جاری رہے۔
جزاک اللہ خیراً ❤️ — شاہد بھائی | SB Exposed 2.0
آپ کس پلیٹ فارم پر محنت کر رہے ہیں
یوٹیوب / فیس بک / ٹک ٹاک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chunian
55250