Hussnain Raza
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussnain Raza, Media Agency, Chunian.
جمعۃ المبارک
“حضرت امیر حمزہؓ کی جرات و بہادری | حمزہ کی جانبازیاں ⚔️🔥”
03/04/2026
جمعۃ المبارک💖💖
27/03/2026
*جمعۃ المبارک*💖❤️
24/03/2026
✨ ہزاروں کوششیں ہوئیں مجھے جھکانے کی،
مگر میں نہ جھکا… یہ کرم ہے زہراؓ کے بچوں کا 🤍
🎙️ نعت خوانی کے اس سفر میں،
آپ کی محبت اور دعائیں ہی میری اصل طاقت ہیں۔
📌 Hafiz Husnain Raza
CEO – HR Islamic Studio
🤲 دعاؤں میں یاد رکھیں
21/03/2026
تمام اہل اسلام کو بلخصوص غزہ کے مسلمانوں کو ایچ آر اسلامک سٹوڈیو کی جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
🌙 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
HR Islamic Studio کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو
🌙✨ عید الفطر کا چاند بہت بہت مبارک ہو ✨🌙
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ 🤲
یہ مبارک دن ہمارے لیے خوشیوں، محبتوں اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے۔
🤍 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
📌 عید کی خوشیوں میں اپنے پیاروں کو یاد رکھیں اور ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھیں۔
✨ عید مبارک! عید مبارک! ✨
HR Islamic Studio
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Chunian