Notethought786

Notethought786

Share

فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی

06/05/2025

بوجھ معشوق کا اٹھایا ھے
موت تک ساتھ کو نبھایا ھے
عشق جو پڑھا کرتے تھے ہم کتابوں میں
وہ ایک لڑکی نے کر دیکھایا ھے🥺

06/05/2025

عورت کا موٹاپا سراپائے حسن ہوتا ہے ، میں نے آج تک کسی موٹی عورت کو حسن کے معیار سے گرا ہوا نہیں پایا
آپ کسی بھی موٹی عورت کو بدصورت نہیں کہہ سکتے
عورت کے موٹاپے پہ اس قدر اور تب تک لکھ سکتا ہوں کہ
دنیا کے تمام مرد موٹی عورت کی خواہش کرنے لگیں اور دنیا کی تمام عورتیں موٹا ہونے کی صورتیں تلاشتی پھریں ..
حسیناؤں کا موٹاپا سلامت رہے__!

17/01/2025

عورت کو اس مرد سے کوئی خوف نہیں ہوتا جس مرد کے اندر خوفِ خدا ہوتا یے۔۔❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Choti?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Choti