Chitral Alert

Chitral Alert

Share

We inform, we highlight, we connect. Follow us to stay aware, stay updated and stay empowered.

12/05/2026

Best of luck Team Markhor ❤️

Photos from Chitral Alert's post 12/05/2026

**قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس میں سالانہ سپورٹس ویک کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کی افتتاحی تقریب کی مہمانِ خصوصی ایکٹنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر میمونہ نیلوفر تھیں۔ انہوں نے گراؤنڈ میں کرکٹ میچ کا افتتاح کیا اور اپنے خطاب میں کھیلوں کو طلبہ کی ذہنی و جسمانی نشوونما، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کے لیے ناگزیر قرار دیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی فیکلٹی نے بھی بھرپور شرکت کر کے ایونٹ کی رونق بڑھائی، جبکہ طلبہ نے بہترین تعلیمی و تفریحی ماحول فراہم کرنے پر ایکٹنگ ڈائریکٹر کا شکریہ ادا کیا۔

11/05/2026

Coming soon.....

29/04/2026
22/04/2026

انسانو ہردیو قرار نکی۔۔
تھے تن آیبوتین کو اقرار نکی؟؟

22/04/2026

افراد کے ہاتھ میں ہے اقوام کی تقدیر۔
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔

03/03/2026

"اس کے بھی جہاز گرے ہیں
لیکن بتا نہیں رہا" 😆

03/03/2026

بلتستان میں آئی ٹی پارک، آرمی پبلک سکول اور AKRSP آفس کو جلانے کی مذمت ہونی چاہیے۔
جوانوں کے مستقبل کو اگ لگا دی ہے۔

17/02/2026

🌸🌿 چترال میں بہار کی آمد — قدرت کا حسین تحفہ 🌿🌸
سردیوں کی طویل خاموشی کے بعد جب برف پگھلتی ہے اور پہاڑوں کی چوٹیوں سے پانی کی مدھم سرگوشیاں سنائی دیتی ہیں تو چترال میں بہار کی آمد ایک نئی زندگی کی نوید بن کر آتی ہے۔
سبز وادیوں، کھلتے پھولوں اور صاف نیلے آسمان کے ساتھ چترال کا ہر منظر جنت کا سا نقش پیش کرتا ہے۔ دریا کے کنارے اگتی نئی کونپلیں، باغات میں کھلتے خوبانی اور سیب کے پھول، اور ٹھنڈی ہواؤں میں گھلی تازگی دل کو مسرور کر دیتی ہے۔
🏔️ برف پوش پہاڑوں کے دامن میں آباد یہ خطہ بہار میں اور بھی دلکش ہو جاتا ہے۔
🌺 کھیتوں میں ہریالی لوٹ آتی ہے اور کسان نئی امید کے ساتھ کام کا آغاز کرتے ہیں۔
🎶 مقامی ثقافت میں بھی خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے اور روایتی میلوں ٹھیلوں کی تیاری شروع ہو جاتی ہے۔
بہار صرف موسم کی تبدیلی نہیں بلکہ امید، خوشحالی اور نئی شروعات کا پیغام ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب سیاح بھی چترال کا رخ کرتے ہیں تاکہ قدرت کے اس حسین امتزاج کو قریب سے دیکھ سکیں۔
آئیں!
چترال کی بہار کا خیرمقدم کریں،
قدرتی حسن کی حفاظت کریں،
اور اس خوبصورت وادی کی ثقافت و روایات کو فروغ دیں۔
🌼 چترال کی بہار — دلوں کو تازگی دینے والا موسم! 🌼

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Chitral
17200