Chitral Paradise

Chitral Paradise

Share

The city of Chitral is the capital of the district. It is situated on the western bank of the Chitral The city of #Chitral is the capital of the district.

It is situated on the western bank of the #Chitral River (also called Kunarl River.and it page also about kallash culture and festival in #chitral.

12/05/2026

فضل خالق گورنر خیبرپختونخوا کے پرنسپل سیکرٹری تعینات

پشاور (چمرکھن ) حکومتِ خیبرپختونخوا کے محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے سینئر افسر فضل خالق کو فوری طور پر گورنر خیبرپختونخوا کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔

حکومت نے انہیں عوامی مفاد کے پیشِ نظر گورنر ہاؤس میں خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔

24/02/2026
19/02/2026

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک افطار کے وقت اور دوسری اپنے رب سے ملاقات کے وقت۔ روزہ دار کی دعا رد نہیں کی جاتی اور اس کے لیے جنت میں خاص دروازہ ریان ہے۔*
آئیے! اس رمضان ہم پختہ ارادہ کریں کہ پورے اخلاص کے ساتھ روزے رکھیں، نمازوں کی پابندی کریں، قرآن کی تلاوت بڑھائیں اور دوسروں کی مدد کریں۔ ہوسکتا ہے یہی رمضان ہماری زندگی کا سب سے قیمتی اور نجات کا ذریعہ بن جائے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سچے دل سے روزے رکھنے اور ان کی برکتیں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

18/02/2026

رمضان کا چاند مبارک تمام مسلمانوں کو۔۔۔

11/02/2026

اے عورتوں کی جماعت تم کثرت سے صدقہ دیا کرو۔میں نے تم میں سے اکثر عورتوں کو جہنم میں جاتے ہوئے دیکھا ہے

03/02/2026

*شبِ برات میں تقدیر لکھنے کا عقیدہ قرآن کے خلاف ہے*
🔥 ① ہر چیز پہلے سے لکھی جا چکی ہے
*﴿كُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ ۝ وَكُلُّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ مُسْتَطَرٌ﴾*
ترجمہ:
“لوگوں نے جو کچھ کیا وہ سب نامۂ اعمال میں درج ہے، اور ہر چھوٹی بڑی چیز لکھی ہوئی ہے”
📚 سورۃ القمر: 52–53
❗ جب ہر چھوٹی بڑی چیز لکھی ہوئی ہے
تو یہ کہنا کہ ہر سال نئی تقدیر لکھی جاتی ہے
قرآن کی تکذیب ہے۔
🔥 ② موت کا وقت بدل نہیں سکتا
*﴿فَإِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ﴾*
ترجمہ:
“جب ان کا مقرر وقت آ جاتا ہے تو نہ وہ ایک گھڑی پیچھے ہو سکتے ہیں نہ آگے”
📚 سورۃ الأعراف: 34
❗ جو چیز ایک لمحہ بھی آگے پیچھے نہیں ہو سکتی
وہ ہر سال کیسے لکھی جائے؟
🔥 ③ پیدائش سے پہلے لکھا گیا
*﴿مَا أَصَابَ مِنْ مُصِيبَةٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي أَنْفُسِكُمْ إِلَّا فِي كِتَابٍ مِنْ قَبْلِ أَنْ نَبْرَأَهَا﴾*
ترجمہ:
“زمین اور تمہاری جانوں میں کوئی مصیبت نہیں آتی مگر وہ اس سے پہلے ایک کتاب میں لکھی جا چکی ہوتی ہے”
📚 سورۃ الحدید: 22
❗ قرآن کہتا ہے: پہلے سے لکھی
لوگ کہتے ہیں: ہر سال لکھی جاتی ہے
یہ اختلاف نہیں، ٹکراؤ ہے۔
🔥 ④ کسی کو اپنی موت کا علم نہیں
*﴿وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَاذَا تَكْسِبُ غَدًا ۖ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ﴾*
ترجمہ:
“کوئی جان نہیں جانتی کہ وہ کل کیا کمائے گی، اور نہ یہ جانتی ہے کہ کس زمین میں مرے گی”
📚 سورۃ لقمان: 34
❗ اگر شبِ برات میں نام لکھے جاتے
تو کم از کم اشارہ تو ہوتا۔
🔥 ⑤ فیصلوں کی رات خود قرآن نے بتا دی
*﴿إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُبَارَكَةٍ﴾*
ترجمہ:
“بے شک ہم نے اس قرآن کو ایک بابرکت رات میں نازل کیا”
📚 سورۃ الدخان: 3
*﴿فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ﴾*
ترجمہ:
“اسی رات میں ہر حکمت والا معاملہ فیصلہ کیا جاتا ہے”
📚 سورۃ الدخان: 4
❗ یہ لیلۃ القدر ہے
شبِ برات نہیں — قرآن خاموش نہیں، فیصلہ دے چکا ہے۔
☠️ آخری، سخت مگر قرآنی بات
جو عقیدہ قرآن سے ثابت نہ ہو
وہ چاہے کتنا ہی مشہور ہو
دین نہیں، بدعت ہے
📌 نتیجہ (ناقابلِ تردید)
✔ تقدیر لوحِ محفوظ میں لکھی جا چکی
✔ موت کا وقت مقرر اور ناقابلِ تبدیلی
✔ فیصلوں کی رات: لیلۃ القدر
❌ شبِ برات میں تقدیر لکھنا: قرآن کے خلاف ہے

15/01/2026

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Chitral