Ji
personal blog
12/10/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ پروفیسر محمد ابراہیم سے مشاورات جماعتی مصالح اور ارکانِ جماعت کی آرا کے پیش نظر ائندہ 2 سال کے لئے وجہیہ الدین کو امیر جماعت اسلامی چترال لوئیر مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ استقامت فرمائے آمین ❤️
06/08/2024
06/08/2024
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سرج الحق آٹھویں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ وصول کرنے کے لئے تہران پہنچ گئے۔ 4 اگست بروز اتوار چیف جسٹس ، فوجی و قومی رہنماؤں اور تہران میں موجود اسلامی ممالک کے سفیروں کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوگی۔
اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ ایک بین الاقوامی ایوارڈ ہے، جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متاثرین یا انسانی حقوق کے حامیوں اور محافظیں کو دیا جاتا ہے۔
8ویں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کے لئے اس سال ہم نے تقریباً 17 ممالک سے 42 افراد کے نام موصول ہوئے جن میں سے 6 لوگوں کو منتخب کیا گیا جبکہ 3 افراد کو اعزازی ایوارڈ کے لئے چنا گیا۔
انسانی حقوق کے مرکزی سکریٹری کے مطابق اس سال کے ایوارڈ کا موضوع "فلسطین کے مظلوم عوام کا دفاع، مزاحمت اور صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ" قرار دیا۔
06/08/2024
ایران کی جانب سے سراج الحق کو بین الاقوامی اسلامی ایوارڈ برائے انسانی حقوق سے نواز دیا گیاhttps://sabahnews.net/archives/202854
06/08/2024
جماعت اسلامی کا ہر امیر ہمارے لئے قابل قدر ہے چاہے سیراج لالا ہو یا حافظ صاحب
🇸🇱🌹🇦🇪
29/02/2024
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔۔۔فالو کریں 🌸
♥️ ❍ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🌺
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Chitral
06/08/2024