Awaz-e-Chitral
Chitral's 3rd Largest News Website
14/05/2026
تحصیل تورکہو موڑکہو میں پی ٹی آئی تنظیم سازی، منہاج الدین صدر اور شیر حبیب جنرل سیکریٹری مقرر https://awazechitral.com/newsupdate/2026/05/14/09/38/14/88066/
14/05/2026
اپنی کارکردگی کو مکمل کیسے بناٸیں۔۔۔ کاوشات اقبال سے ایک ورق۔۔..محمد اقبال شاکر https://awazechitral.com/newsupdate/2026/05/14/09/29/27/88064/
14/05/2026
چکدرہ تا رباط موٹر وے منصوبہ: متاثرہ زمین مالکان کو سروے کے دوران موجود رہنے کی ہدایت https://awazechitral.com/newsupdate/2026/05/14/05/47/37/88058/
13/05/2026
کے پی کے گوداموں سے سینکڑوں میٹرک ٹن گندم غائب، تحقیقات شروع
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سرکاری گندم کے ذخائر سے بڑی مقدار میں گندم غائب ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد محکمہ خوراک نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔صوبائی خبریں
رپورٹس کے مطابق بنوں کے محکمہ خوراک کی جانب سے اپریل 2026 میں ارسال کردہ مراسلے میں بتایا گیا کہ نڑ حافظ آباد کے گوداموں کے حالیہ معائنے کے دوران مزید 123.171 میٹرک ٹن گندم کم پائی گئی۔ یہ اسی ذخیرہ مرکز سے کمی کی پانچویں رپورٹ ہے۔
حالیہ انکشاف کے بعد پراونشل ریزرو سینٹر بنوں میں مجموعی گندم کی کمی بڑھ کر 391.176 میٹرک ٹن تک پہنچ گئی ہے۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق گودام نمبر 8 سے 74.292 میٹرک ٹن، گودام نمبر 9 سے 25.727 میٹرک ٹن جبکہ گودام نمبر 3 سے 23.152 میٹرک ٹن گندم غائب پائی گئی، جو باضابطہ طور پر Pakistan Agricultural Storage & Services Corporation کی ملکیت تھی۔
محکمہ خوراک کے ایک سینئر افسر نے بار بار سامنے آنے والی کمی کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل بھی تقریباً 268 میٹرک ٹن گندم کی کمی رپورٹ ہو چکی ہے۔
دوسری جانب سوات کے پراونشل ریزرو سینٹر میں بھی 633.200 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ معائنہ رپورٹ کے مطابق ٹخہ بانڈ کے گوداموں میں ریکارڈ کے برعکس ہزاروں تھیلے موجود نہیں تھے جبکہ بعض گودام مکمل طور پر خالی پائے گئے۔
کئی تھیلے طویل عرصے سے ذخیرہ ہونے کے باعث ناقابل استعمال حالت میں بھی پہنچ چکے تھے۔ محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر کے مطابق تمام اضلاع میں خصوصی آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے اور تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔صوبائی خبریں
انہوں نے واضح کیا کہ اگر کسی بھی قسم کی بے ضابطگی یا بدعنوانی ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
13/05/2026
گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں مالیاتی خواندگی اور ڈیجیٹل بینکاری پر آگاہی سیمینار https://awazechitral.com/newsupdate/2026/05/13/22/08/36/88046/
13/05/2026
پھرگرام لاسپور میں جیپ ایبل پل کی تعمیر شروع، لے آؤٹ مکمل https://awazechitral.com/newsupdate/2026/05/13/21/17/40/88039/
13/05/2026
جشنِ شندور 2026 کی تیاریاں زور و شور سے جاری، لیویز فورس شدید موسمی حالات میں متحرک https://awazechitral.com/newsupdate/2026/05/13/20/44/14/88036/
13/05/2026
ڈی پی او لوئر چترال کا اردلی روم، پولیس اہلکاروں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات https://awazechitral.com/newsupdate/2026/05/13/19/48/10/88025/
13/05/2026
گرم چشمہ روڈ اسفالٹ کا لیولینگ ششہ کے مقام پر جاری ہے -تحریر۔۔خیرالدین شادانی فوکل پرسن گرم چشمہ روڈ کے https://awazechitral.com/newsupdate/2026/05/13/16/44/48/88022/
13/05/2026
پولو کا جنون: چترال میں اجتماعی جذبے اور ثقافتی روایت کا زندہ مظہر بشیر حسین آزاد https://awazechitral.com/newsupdate/2026/05/13/16/32/23/88020/
13/05/2026
اپر سے لوئر چترال مویشی لانے پر پابندی قابلِ تشویش ہے، فوری ختم کی جائے: نصیراللہ https://awazechitral.com/newsupdate/2026/05/13/13/04/38/88003/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral
17200