Visit Chitral
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Visit Chitral, Eco tour agency, New bazar, Airport Road, Chitral.
Visit Chitral arrange and offer tour to develop and promote tourism in Pakistan, especially Chitral, Dir Kohistan (Kumrat) and Swat to explore the hidden beauty of the region
Cell: +92 340-9564171, +92 345-3272709
31/05/2023
Beautiful Lake, Naran Valley, Khaiber Pakhtunkhwa, Pakistan.
The 1st 🌨️ of the Season ||
C H I T R A L ❣️
Video Credit: Wiqar Ahmed
Our beautiful CAPITAL ♥️
30/06/2022
SHANDUR POLO GROUND CHITRAL ❤️
The people in this part of the world says, Two things in life have no rules, War and Polo.
SHANDUR is ready to host the three day Shandur Festival at the highest polo ground of the earth. The free style polo festival will start tomorrow.
Dates: 1-3 July
اپر چترال ♥️
اپر چترال کے خوبصورت گاؤں مڑپ میں جون کے مہینے میں برفباری سے موسم سہانا ہو گیا۔
17/05/2022
Chilim Jusht Festival Kalash Valley 🇵🇰
S A W A T Valley 🇵🇰
فلک بوس پہاڑ، گھنے جنگلات، سحر انگیز وادیاں، جھرنے اور آبشار، یہ سب ہی مل کر سوات کو اتنا خوبصورت بناتے ہیں کہ اسے مشرق کا سویٹزر لینڈ تک کہا جاتا ہے۔
وادی سوات کی سب بڑی آبشار کہاں ہے؟
اس وڈیو میں آپ مہوڈنڈ جھیل سے ڈونچار تک کا سفر کریں گے اور دیکھیں گے کہ اس علاقے میں قدرت نے کیا حسن کے جلوے چار سو بکھیر دیئے ہیں۔
وادی سوات کی سب سی بڑی آبشار اس حسین چراہ گاہ ڈونچار کے سامنے بلندی سے گرتی ہے جسے اسی علاقے کی مناسبت سے ڈونچار آبشار کہا جاتا ہے۔ اس چراہ گاہ تک پہنچنا بہت آسان ہے۔ مہوڈنڈ جھیل سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر یہ چراگاہ اس راستے پر اپنا دامن پھیلائے موجود ہے جو آگے کئی جھیلوں کے کناروں سے ہوتا شندور نیشنل پارک جا نکلتا ہے۔ اس میدان کے اردگرد ابلتے چشموں کا ایک سلسلہ ہے جن کے شفاف سرد پانی کے دو گھونٹ آپ کو سکون کا وہ احساس دیتے ہیں جو کوئی اور مشروب نہیں دے سکتا۔
ڈونچار چراہ گاہ کی اس تصویر کو آپ چاروں سمت گھوم کر دیکھ سکتےہیں اور خود اس میں گھومنے کے لئے آپ مجھ سے رہنمائی کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔میرا اس مہینے کے آخری ہفتے میں مہوڈنڈ سے آگے کے اس علاقے کو تین چار دن میں ایکسپلور کرنے کا پلان ہے۔ اگر کوئی دوست جوائن کرنا چاہے تو بسم اللہ کر کے رابطہ کر لیں۔
ویسے بھی میرا خیال ہے کہ جو دوست مہوڈنڈ آئے اور وہاں سے واپس ہو جائے اسے کالام بازار میں کان پکڑوا دینے چاہئیں کیوں کہ وہ جنت کے دروازے سے واپس لوٹ آیا۔
جہاز بانڈہ اپر دیر 🇵🇰
جہاز بانڈہ پاکستاں کے خوبصورت ترین جگہوں میں سے ھے۔ اس کا وسیع و عریض میدان سطح سمندر سے 9800 فٹ بلندی پر واقع ہے۔ یہ دیر کوہستان کی ناصرف مشہور چراہ گاہ ہے بلکہ یہ وادی کمراٹ کا سفر کرنے والے سیاحوں کے لیے مشہور سیاحتی مقام بھی ہے.
اس علاقے کی خوبصورتی دیکھنے کے لئے ھماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
07/05/2022
A tourist at Kalash Valley looking stunning in Kalasha traditional costume 💙
امبریلا آبشار، سجیکوٹ، تحصیل حویلیاں، ایبٹ آباد
One of the most beautiful waterfall in Paksitan.
Umbrella waterfall, Sajikot, Havelian 💞
Waterfall is a waterfall located in the area of District. It has recently emerged as a new tourist attraction in the province of Pakistan. The waterfall is located 27 Kilometers from .To reach the waterfall, you have to hike down about 30 to 45 minutes from the village of . The Umbrella Waterfall is on the same road where the famous Sajikot Waterfall is located.
Video Courtesy: Shafiq Azam Rumi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
New Bazar, Airport Road
Chitral
17200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |