Tilo Patik

Tilo Patik

Share

Mixing humor & fresh updates for your daily scroll

04/03/2026

Alhamdulillah, ab Pakistan ki foreign policy kuch had tak samajh aa rahi hai.
Raat ke is waqt sirf Pakistan (PIA) ka jahaz Iran ke upar se parwaz kar raha hai.
Alhamdulillah Rabb-ul-Alameen.

03/03/2026

میں یہ زائچہ بنا رہا ہوں کسی کو سمجھ آ جائے تو مجھے بھی سمجھا دے
پاکستان سعودیہ کے ساتھ ہے
سعودیہ ایران کے خلاف ہے
پاکستان ایران کے ساتھ ہے
اور ایران امریکہ کے خلاف ہے اور پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے
ایران روس کے ساتھ ہے اور روس امریکہ کے خلاف ہے اور پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے
پاکستان چائنہ کے ساتھ ہے اور چائنہ افغانستان کے ساتھ ہے اور افغانستان پاکستان کے خلاف ہے
پاکستان انڈیا کے خلاف ہے اور انڈیا امریکہ کے ساتھ ہے اور پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے
کسی کو سمجھ آ جائے تو ہمیں بھی سمجھا دے

02/03/2026

عرب بادشاہ برج خلیفہ جیسی عمارتیں بناتے رہے
ادھر ہم ہیں جنہوں نے غربت اور بھوک برداشت
کرلی لیکن اپنا دفاع اتنا مضبوط بنا لیا کہ کوئی
میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرت نہیں کرسکتا
تاقیامت سلامت رہے میرا پیارا وطن پاک🇵🇰✌️

30/12/2025

😁😁

21/12/2025

Aaj saal ki sab se lambi raat hai,
kal din lambe hona shuru ho jayenge. ❄️🌙

21/12/2025

خصوصی عدالت نے توشہ خانہ-2 کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔
عدالت نے دونوں پر ایک کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
سزائیں اکٹھی چلیں گی۔

21/12/2025

Ye 2050 me bhi yahi kahegha...

20/12/2025

Har baat har kisi ko batana zaroori nahi hota.
Kabhi kabhi behtar hota hai khamoshi rakhi jaye, sabr kiya jaye aur Allah par bharosa rakha jaye ke woh khud halaat ko theek kar dega.

19/12/2025

Jo bhi copy kiya hai Comment mai Paste kardo ...

18/12/2025

ایک لمحہ اور سب کچھ بدل سکتا تھا

18/12/2025

51 ہزار پاکستانی اس سال مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کر دیے گئے۔
وجہ؟ بھیک مانگنا اور غیر قانونی طریقوں سے بیرونِ ملک جانا۔

سب سے زیادہ افراد سعودی عرب، یو اے ای اور آذربائیجان سے واپس بھیجے گئے۔
غلط راستے وقتی فائدہ دے سکتے ہیں، مگر انجام ہمیشہ نقصان ہوتا ہے۔

⚠️ Disclaimer: AI-generated image, for reference only.

Want your business to be the top-listed Media Company in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Chitral
17050