GCMS Chitral
Quality Education in Commerce and Management
Spring
28/04/2026
👍👍
26/04/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ۔
کہ ہمارے محترم ضیاءالدین صاحب (سپرنٹنڈنٹ جی سی ایم ایس چترال) کے چھوٹے بھائی منہاج الدین آج موڑکھو اپر چترال میں وفات پا گئے ہیں۔
انا اللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ انکی کامل مغفرت فرمائیں اور ضیاء صاحب اور ان کے جملہ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔
غم کی اس اندوھناک گھڑی میں جی سی ایم ایس چترال محترم ضیاء صاحب اور انکی غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اور ہم رب تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
22/04/2026
Date Sheet
ICS part I and part II annual examinations 2026
Will start on 06/05/2026
Best of luck dear students
゚
21/04/2026
Students BS with their Professor
13/04/2026
ICS Annual Examinations 2026
On 06/05/2026
゚
ڈی کام پارٹ فرسٹ اور پارٹ سیکنڈ کے طلباءآج سے
اپنے رول نمبرز ایڈمیشن آفس سے وصول کریں۔
゚
06/04/2026
Examinations forms of BS Commerce and AD Computer Science
Last date to apply .12/04/2026
゚
گریڈ 21 کے منظور شدہ منٹس پی اس بی سیکشن نے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بھیج دیئے۔۔
تمام کالج کمیونٹی کو بہت بہت مبارک ہو
کیپلا اور کپیکٹا قیادت کو خراج تحسین
اور کچھ قریبی دوستوں کی کاوشوں کا بہت بہت شکریہ
وحید خٹک
صدر خیبرپختونخوا کامرس کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن
30/03/2026
Monthly Review Meeting
゚
SBBU
Convocation Registration Date extended to 29/03/2026
゚
26/03/2026
Date Sheet
D.Com Annual Examination 2026
Best of luck dear students
゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chitral