Baba e Yasin

Baba e Yasin

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baba e Yasin, Cultural Center, Kalash, Chitral.

28/01/2026

فخرِ یاسین
یاسین برکلتی سے تعلق رکھنے والی مرحوم قیوم خان کی بیٹی حسنات قیوم کو خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نیک دعائیں اور تمنائیں 🤲

20/01/2026

سلپی غذر سے تعلق رکھنے والی فریال خان نے اغاخان یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری مکمل کر لی بہت بہت مبارک ہو

19/01/2026

ہماری پیاری بہن *شاہرا ناز* ولد *عبدالرحمن* کو آغا خان یونیورسٹی ہاسپٹل سےبی ایس سی اِن نرسنگ (BSN) کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے، علم کو انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائے
اور آپ کے والدین و اہلِ خانہ کے لیے باعثِ فخر بنائے۔

*ڈھیروں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ*

18/01/2026

بہت بہت مبارک ہو بہن، Bachelor of Science in Nursing (BScN) مکمل کرنے پر دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، علم و عمل میں برکت دے اور آپ کو انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ بنائے۔ آمین۔♥️

18/01/2026

انجنی، جو ضلع غذر کے گاؤں یانگل سے تعلق رکھتی ہیں، نے آغا خان یونیورسٹی سے BScN مکمل کیا ہے۔ اس کامیابی پر میری اور اہلِ خانہ کی طرف سے انہیں اور ان کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ انہیں آئندہ بھی مزید کامیابیوں اور ترقی سے نوازے۔ آمین۔ 👏🙏🎉

12/01/2026

ماشاءاللہ، قابلِ فخر اور قابلِ اعتماد جماعت ہے۔
اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے، خوش رکھے اور شاد و آباد رکھے

25/12/2025

Masha Allah so proud of many congratulations on your marvelous achievement keep it up
گرم چشمہ چترال کی بیٹی مہروش کا اعزاز

گرم چشمہ، چترال سے تعلق رکھنے والی مہروش علی دخترِ نیت علی خان نے امریکہ کی معروف جامعہ Missouri State University (ریاست: میسوری) سے پروجیکٹ مینجمنٹ میں ماسٹر آف سائنس (MS) کی ڈگری کامیابی کے ساتھ حاصل کرلی۔

مہروش علی کی اس شاندار کامیابی پر اہلِ علاقہ، تعلیمی حلقوں اور خاندان کی جانب سے خوشی اور فخر کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کے والدین بلکہ پورے گرم چشمہ اور چترال کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان کی یہ تعلیمی پیش رفت علاقے کی بچیوں کے لیے ایک روشن مثال اور حوصلہ افزا پیغام ہے۔چترال ٹائم

15/12/2025

شاباش آئی جی پولیس گلگت بلتستان اور ٹیم امن پسند گلگت بلتستان کے عوام آپ کو سلام کہتے ہیں

14/12/2025

♥️♥️

07/12/2025

فریدہ خانم کو گلگت بلتستان کی حسین وادی یاسین ہندر سے تعلق رکھنے والی کراچی کے IBA University کے معروف ڈیپارٹمنٹ سے گریجویشن مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
آپ کی محنت لگن اور عزم نہ صرف آپ کے لیے بلکہ پورے علاقے اور برادری کے لیے فخر کا سبب ہیں یہ کامیابی ہر اُس بیٹی کے لیے روشنی کی کرن ہے جو بڑے خواب دیکھتی ہے اور انہیں حقیقت میں بدلنے کے لیے محنت کرتی ہے۔

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kalash
Chitral