Chitral paramadics student
Chitral right
اپر چترال میں جو بھی طلباء یہ ڈپلومہ کر رہے ہیں، میں انہیں مشورہ دیتا ہوں کہ مڈیکل ٹیکنیشن کا ڈپلومہ نہ کریں، یہاں جاب کے مواقع بہت کم ہیں
13/03/2025
السلام علیکم ۔تمام پیرامیڈکس اپر چترال کے اسٹوڈنٹ جنہوں نے 2021 میں پیرامیڈکس اپر چترال کے مختلف ہیں خالی شدہ پوسٹوں کے لیے اپلائی کیا تھا جن کا انٹرویو نہیں ہوا تھا اج پشاور ہائی کورٹ نے واضح طور پر ڈی ایچ او اپر چترال کو ہدایت دے دی کہ ان کا انٹرویو جلدی کی جائے۔اور جن بھائیوں نے 2021 سے لے کر ابھی تک کیسز میں حصہ لے لیا ہے ان کو فوقیت دیا جائے میں اپنی طرف سے تمام اپر چترال پیرامیڈکس کو مبارکباد دیتا ہوں بہت شکریہ۔
Jo log paramedic 2 year Mai admission Lena Chahta Hain unka lye mara muft mashwara hai Ka apna time xaye na kare yahan sirf wohi logon ko job milta hain jo dho ya clerakon ka rishtadar hota Hain baqi sab zalil hota hain
DHO lower chitral Mai 2023 Mai Jo bhi bandy paramedical staff wardy hoye hai un Mai ek bnda bhi marit Mai nhi howa ha ham mutlba karta Hain k unka jald ax jald inquiry Hona chaihye kyon Ka hospital Mai corruption uroj par ha
15/07/2024
بی ایس پیرامیڈیکس میں داخلہ اب آپ کے اپنے شہر چترال میں،،
چترال نرسز فورم مبارک باد پیش کرتی ہے
جن پیرامیڈکس نے نیشنل ہائیویز اور موٹروے پولیس میں پیرامیڈکس کی آسامیوں کیلئے ایپلائی کیا تھا اُن کا تحریری ٹیسٹ 23 جون 2024 بروزِ اتوار صبح گیارہ بجے منعقد ہوگا۔ٹیسٹ کا کُل دورانیہ ایک گھنٹہ اور دس منٹ ہوگا۔ تحریری ٹیسٹ 70 سوالات پر مشتمل ہوگا جن میں انگریزی، اسلامیات، جنرل نالج اور پیرامیڈیکل مضامین سے متعلق سوالات ہوں گے۔ جنرل نالج، اسلامیات اور انگریزی میٹرک لیول کی ہوگی جبکہ پیرامیڈیکل مضامین کیلئے ڈاکٹر عتیق الرحمن کی بیسک میڈیکل سائنسز (اناٹمی، فزیالوجی اینڈ بائیوکمسٹری) اور فرسٹ ایڈ اینڈ پیشنٹ سیفٹی ضرور پڑھیں۔ ان دونوں کتب کی تصاویر کمنٹ میں درج ہیں۔ ٹیسٹ سنٹرز کا اعلان 31 مئی تک ہوگا۔ شکریہ!
Hamara dho 😂😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Chitral