Swat Updates
Swat updates
مہوڈنڈ روڈ پر سیاحوں کی رش کا منظر، ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں نے مہوڈنڈ ویلی کا رخ کیا ہے
۔
#مہوڈنڈروڈ #سیاح
Masha Allah
Kalam bazar Nasrullah Kalam Kalam
کالام روڈ کیدام بحرین
30/05/2026
کالام روڈ مانکیال
30/05/2026
دنیا کے سنسنی خیز اور خطرناک ترین راستوں میں سے ایک کو پار کرنے کے بعد، جب آپ فیئری میڈوز کے سرسبز میدان میں قدم رکھتے ہیں تو ساری تھکاوٹ غائب ہو جاتی ہے۔ آپ کے بالکل سامنے نانگا پربت کی دیوہیکل اور برف پوش چوٹی ایک ایسا شاندار منظر پیش کرتی ہے جو انسان کو قدرت کی عظمت کے سامنے حیران کر دیتا ہے۔
30/05/2026
وادی بحرین کے چراگاہوں میں سے ایک
عید کا تیسرا دن
بالاکوٹ سے کیوائی واٹر فال جانے والوں کا رش
Swat Updates
30/05/2026
وادی نیلم کیل اس وقت سیاحوں کا شدید ترین رش ہے ، کیل سے شاردہ اور شاردہ سے کیل پہنچنے میں سیاحوں کو پانچ سے چھ گھنٹے لگ رہے ہیں۔
وادی نیلم کیل اس وقت سیاحوں کا شدید ترین رش ہے ، کیل سے شاردہ اور شاردہ سے کیل پہنچنے میں سیاحوں کو پانچ سے چھ گھنٹے لگ رہے ہیں۔
30/05/2026
Night view kalam
30/05/2026
منڈی میں عید سے ایک دن قبل جس بابا سے بکرا لیکر کچھ لوگوں نے 55ہزار جعلی نوٹ دیئے تھے اس کے بدلے غیرت مند لوگوں نے تقریباً 6لاکھ روپے بابا کو جمع کرلئے ہے جبکہ کرکٹر افتخار چچا نے ایک لاکھ الگ سے عطیہ کردیئے ہے عید کے پہلے دن باباکے چہرے پر پریشانی تھی اور انکھوں سے آنسو جاری تھے کیونکہ اس نے یہ بکرا اپنی بیٹی کی شادی کیلئے فروخت کیا تھا اور عید کے تیسرے دن بابا کی چہرے پر خوشی اللہ تعالیٰ نے بابا کو 55ہزارکے بدلے سات لاکھ روپے دے دئیے ہے
فالو پیج 👈 Swat Updates
29/05/2026
سوات کالام سیاحوں سے بھر گیا
کالام سے مہو ڈنڈجانے والے سیاحوں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں (فوٹو قاری بلال)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral
1720 – 0XX