KP Test Updates

KP Test Updates

Share

Follow me
👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46
ph: 0345-9010634 all Jobs Information

28/06/2026

*Army Nursing Job For Girls 👇*

پری میڈیکل سٹوڈنٹس !!!

یہ انتہائی اہم معلومات آپ لوگوں کے اچھے مستقبل کے لیے ۔۔۔۔ پاکستان آرمی میں ہر سال AFNS کے ایڈمیشن ہوتے ہیں ۔۔۔ اس کا فائدہ یہ کہ جس بچی کا ایڈمیشن ہو جاۓ اس کی تعلیم بالکل مفت بلکہ ماہانہ سیلری 30k+ بھی ملتی ہے ۔۔۔۔ BSc Nursing مکمل ہو جانے کے بعد آرمی کے ہسپتالوں CMH وغیرہ میں ٹریننگ اور پھر جاب بھی دیتے ہیں ۔۔۔ مختصر کہوں تو اگر کسی کا ایڈمیشن ہو جاۓ تو اس کی زندگی سیٹ ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ اس
کورس کا ایڈ اخباروں میں اور انٹر نیٹ پر آ چکا ہے ۔۔

Last date 15 August 2026

** Eligibility Criteria:*
* Gender: Female
* Matric: 60% Marks
* FSC Pre Medical:50% Marks
* Age: 17 - 25 years (as on Nov 01, 2026)

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس چترال واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

27/06/2026

ڈسٹرکٹ ہسپتال لنڈی کوتل میں آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

27/06/2026

ضلع چترال کے امیدواروں کے لیے پاک فوج میں بھرتی کا سنہری موقع
سپاہی۔ میٹرک پاس
کلرک ۔ انٹرمیڈیٹ پاس
کک ۔ مڈل پاس

1) تاریخ بھرتی سنٹر
3 سے 4 جولائی 2026
گورنمنٹ ہائی سکنڈری سکول موری لشٹ لوئر چترال
2) 5 سے 6 جولائی 2026
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج بونی اپر چترال

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46
دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

Photos from KP Test Updates's post 24/06/2026

PST Phase II Appointment Order Female Upper Chitral
Congratulations all 👏

Photos from KP Test Updates's post 24/06/2026

Appointment Oder PST Phase 2 Male Upper Chitral
Congratulations 👏 All

Photos from KP Test Updates's post 24/06/2026

آج کی مختلف ڈیپارٹمنٹ میں آسامیاں خالی ہیں

24/06/2026

اسلام آباد پولیس کی جانب سے 1700+ نئی آسامیوں کا اعلان
اسسٹنٹ سب انسپکٹر، کانسٹیبل، اسسٹنٹ، کلرک
تعلیم: میٹرک، انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن
مرد اور خواتین پورے پاکستان سے آپلائی کرسکتے ہیں۔
آپلائی کرنے کے لیے ... See More

Photos from KP Test Updates's post 24/06/2026

🚨 اسلام آباد پولیس میں بڑی بھرتی!
اے ایس آئی،کانسٹبل،اسسٹنٹ کلرک اور دیگر آسامیوں کی اپڈیٹ
✅ مرد و خواتین امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں
✅ پورے پاکستان سے درخواستیں قبول ہوں گی
✅ تعلیمی قابلیت میٹرک سے گریجویشن تک (پوسٹ کے مطابق)
🚨 آخری تاریخ 8 جولائی 2026

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

17/06/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرہ میں ای پی آئ ویکسینٹر کی آسامیاں خالی ہیں

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

17/06/2026

ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا میں حالی آسامیوں کا اعلان

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

KPK
Chitral
17200