Engr. Fazal Rabbi Jan

Engr. Fazal Rabbi Jan

Share

Development Professional, Entrepreneur,Social Activist
Travelor,Motivational Speaker.

04/06/2026
04/06/2026

صبح بخیر
جب بھی آپ کے پاس کوئی بہتر متبادل آ جائے تب بھی خود کو اپنے الفاظ اپنے مزاج اور اپنے تعلقات کو نہ بدلیے۔
دنیا کا اصول ہے کہ جب لوگوں کو بہتر متبادل مل جائے تو وہ صرف چیزیں ہی نہیں اپنے انداز، الفاظ اور تعلقات بھی بدل لیتے ہیں۔
اصل خوبصورتی کردار کی پختگی میں ہے حالات بدل جائیں مگر انسانیت، خلوص اور تعلق نبھانے کا انداز نہ بدلے۔

03/06/2026

آپ کے خیال میں کاروباری ناکامی کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟
کاروبار شروع کرتے وقت سب سے بڑا خوف یا رکاوٹ کیا ہوتی ہے؟
اپنی رائے ضرور شیئر کریں۔"

02/06/2026

اب تمہارا وقت آ رہا ہے-----------
ہر مشکل ہر آزمائش اور ہر ناکامی نے تمہیں پہلے سے زیادہ مضبوط بنایا ہے۔
اگر تم نے مسلسل محنت کی ہے اور حالات کے سامنے جھکنے کے بجائے ڈٹے رہے ہو تو یقین رکھو کہ تمہاری جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی۔ آنے والے دن تمہاری محنت کا صلہ نئے مواقع اور کامیابیوں کی خوشخبری لے کر آ رہے ہیں۔
ثابت قدم رہو کیونکہ بہترین وقت اکثر اُن لوگوں کے حصے میں آتا ہے جو ہار ماننا نہیں جانتے۔

02/06/2026

Nature lovers must like and comment.

27/05/2026

ہر وہ چیز جو آنسوؤں میں بہا دی جائے
وہ دوبارہ کبھی آنکھ کی زینت نہیں بنتی
چاہے وہ محبت ہو، عداوت ہو یا توجہ۔
اس لیے کسی بھی چیز کے کھو جانے کا غم اتنا نہ کرو
کہ وہ تمہاری مسکراہٹ بھی ساتھ لے جائے۔
کچھ چیزیں واپس نہیں آتیں
مگر انسان پھر بھی سنبھل جاتا ہے
اور زندگی نئے معنی دے دیتی ہے۔

27/05/2026

الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر میری جانب سے تمام اہلِ چترال، عزیز و اقارب، دوست احباب اور دنیا بھر میں مقیم چترالی بھائیوں اور بہنوں کو دلی عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، اور چترال سمیت پورے پاکستان میں امن، خوشحالی، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دے۔
عید الاضحیٰ مبارک
انجینئر فضلی ربی جان

26/05/2026

Chitral is changing and the real credit goes to its young generation. Instead of only searching for jobs many educated youth are now bringing innovation into their family businesses.
During my recent visit to Chitral I met Shukeeb Uddin from Gologh Dainin who chose to modernize his father’s traditional Chitral Seed Shop into “Chitral Seed & Agro Business” after graduating from university.His vision, confidence and entrepreneurial mindset reflect the true potential of the hardworking mountain people of Chitral.If more young people follow this path, Chitral can become a strong example of self-reliance, innovation, and youth-led business growth and hub.

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Chitral