IJS Chiniot

IJS Chiniot

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IJS Chiniot, Photographer, Chiniot.

Photos from IJS Chiniot's post 28/05/2020

بھوانہ(قمر عباس اعوان)بھوانہ کا نواحی علاقہ چکنمبر 234 کانیاں والی موٹر سائیکل اور کار میں تصادم حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا
1-عاشق ولد سلیمان 45 سال سکنہ چکنمبر 156 ساہمبل چاہ تحصیل دار (جاں بحق) 2-علی ولد عاشق 6 سال (جاں بحق) 3-قیصر ولد انور 38 سال سکنہ چکنمبر 156 ساہمبل چاہ تحصیل دار

28/05/2020

اس نے گارڈ ساتھ لئے کیمرہ آن کیا اور بے دھڑک اداکارہ عظمیٰ کے گھر میں گھس گئی گالیاں دی، توڑ پھوڑ کی اور عظمیٰ خان پر تیل چھڑک کر جلانے کی کوشش کی اور مسلسل وڈیو بناتی رہی اور مارنے کی دھمکیاں دیتی رہی

کیونکہ اسے پتا ہے وہ ملک ریاض کی بیٹی ہے، قانون اور میڈیا ملک ریاض کی جیب میں رہتے ہیں تو عام لوگ کیا بگاڑ لیں گے ان اشرافیہ کا. پیسے اور پاور نشا اتنا کہ کچھ دکھائی نہ دے. نه انسان اور نہ ہی انسانیت. ویسے سنا تھا یہ خاندان بہت ہی خدا ترس ہے سب جھوٹ تھا
👇👇👇

Photos from IJS Chiniot's post 27/05/2020

چنیوٹ میں کرونا نے ایک اور خاتون کی جان لے لی75سالہ فتح بی بی شہری علاقہ رجوعہ چوک کی رہائشی تھی فتح بی بی کی موت وینٹی لیٹر پر دوران علاج ہوئی ہےنماز جنازہ اداگئی کے بعدمحکمہ صحت اور میونسپل کمیٹی کے عملہ کی نگرانی میں تدفین کردی گئی ہے۔ ضلع چنیوٹ میں کرونا وائرس کے باعث دو اموات ہوچکی ہیں۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق

Photos from IJS Chiniot's post 05/08/2019

ممتاز کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتباہ!

کرہ ارض پر بسنے والے تمام مسلمانوں کو خبردار کر رہا ہوں
مقبوضہ کشمیر کے لیے کچھ کرسکتے ہیں تو فوراً کریں۔

اگر ہم سب مر گئے آپ چپ رہے تو آپ اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں گے بھارت تاریخ کا بدترین قتل عام، نسل کشی شروع کرنے جارہا ہے۔
اللہ رب العزت سب کو محفوظ رکھے آمین کشمیری حریت رہنما۔

آخر میں صرف اتنا کہوں گا میں نے آج تک حریت رہنما سید علی گیلانی کو اتنا لاچار اور بے بس نہیں دیکھا جتنا آج ان کے الفاظ سے لگ رہا ہے

خدا کے لیے اپنے اختلافات، اپنی سیاست بعد میں دیکھ لینا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی بے بس امت مسلمہ کشمیریوں کو بچانے کی خاطر

سوشل ایکٹیویٹیس سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیں جموں وکشمیر کی لاوارث امت مسلمہ کے لیے بے بس عورتوں کی عصمت کی حفاظت کی خاطر ، نوجوانوں کی جوانیاں بچانے کی خاطر، بوڑھوں کے بڑھاپے کی خاطر

31/07/2019

پنجاب پولیس کے لیے خوشخبری
حکومت پنجاب نے پولیس کو ڈیلی الاؤنس کی مد میں 80 فیصد اضافہ کردیا گیا ۔

Photos from IJS Chiniot's post 29/07/2019

محکمہ اینٹی کرپشن فیصل آبادچینو ٹ ضلعی حکومت کا دوہرا معیار 1۔طارق سعید بخشی 2۔اعجاز حسین بھٹی سرکاری جگہ پر قبضہ 1۔چنیوٹ سردار طارق بخشی کا قبضہ واگزار کروا لیا گیا ۔جبکہ چناب پارک میں اعجاز حیسن بھٹی کا محکمہ ہاوسنگ کے سرکاری پلاٹوں پر قبضہ واگزار نہ کروایا گیا ۔کیونکہ چناب پارک کا ٹھیکیدار انتہائی باثر اور نام نہاد ڈسٹرکٹ پریس کلب ان کی پشت پناہی کر رہا ہے ۔مدثر احمد نقی سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ ہے ۔تمام ضلعی ادارے بے بس نظر آتے ہیں۔

Photos from IJS Chiniot's post 25/07/2019

چناب نگر۔چوکی انچارج چناب نگر مہر اورنگزیب ہرل کی بڑی کاروائی

چناب نگر۔شہر چناب نگر میں بکریاں چوری کی متعدد وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا
چناب نگر۔۔ملزم کے قبضہ سے پانچ عدد بکریاں برآمد کر لی گیی مزید برآمدگی کے لئے ملزم سے تفتیش کا عمل جاری

چناب نگر۔ملزم کافی عرصہ سے چناب نگر میں بکرے اور بکریاں چوری کرنے کی وارداتیں کر رہا تھا

چناب نگر۔۔اہل علاقہ چناب نگر نے چوکی انچارج مہر اورنگزیب ہرل کو اس کاروائی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا

Photos from IJS Chiniot's post 25/07/2019

ارشد ولد عباس عمر 15 سال قوم مسلم شیخ چھنی قریشیاں جو کل 4 بجے کے قریب دریائے چناب ڈوب گیا تھا تاحال اس کی ڈیڈ باڈی نہ مل سکی ریسکیو اپریشن جاری ساتھ میں کچھ پرائیویٹ لوگ بھی لاش کو تلاش کرنے میں مصروف جبکہ لواحقین موقع پر موجود

Photos from IJS Chiniot's post 25/07/2019

لالیاں ؛کانڈیوال روڈ جوہڑ چوک 50 سالہ شخص کا اقدام خود کشی
ریسکیو
لالیاں ؛گھر والوں سے جھگڑا ہونے پر خود کو فائر مار لیا
ریسکیو
لالیاں ؛خود کو مثانہ میں فائر مار کر زخمی کر لیا
ریسکیو
لالیاں؛ زخمی کی حالت تشویشناک
ریسکیو
لالیاں؛ زخمی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل
ریسکیو
احمد خان ولد محمد خان عمر 50 سال سکنہ جوہڑ چوک

24/07/2019
Want your business to be the top-listed Photography Service in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Chiniot