HackVerse

HackVerse

Share

Exploring the universe of hacking and programming

30/08/2026

Whatsapp at 03317419152

23/08/2026

Whatsapp for more info 03227819152

09/07/2026

What do you think?

08/07/2026

Story now a days 😂😂

06/07/2026

اے آئی کے بعد صرف SEO کافی نہیں ہے

آج ہر کاروبار کو تین مختلف محاذوں پر کام کرنا ہوگا۔ SEO آپ کی ویب سائٹ کو سرچ نتائج میں لاتا ہے۔ AEO آپ کے مواد کو گوگل کی اے آئی اوورویوز میں جواب بناتا ہے۔ جبکہ GEO اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش ہے کہ چیٹ جی پی ٹی، جیمنائی، کلاڈ اور دیگر اے آئی معاونین جب کسی موضوع پر مشورہ دیں تو آپ کے برانڈ یا ویب سائٹ کا بھی ذکر کریں۔

ایس ای او آپ کو تلاش کرواتا ہے، اے ای او آپ کو جواب بناتا ہے، اور جی ای او آپ کو سفارش بناتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ آنے والے چند برسوں میں اے آئی کی سفارشات سے حاصل ہونے والی ٹریفک، روایتی سرچ ٹریفک جتنی یا شاید اس سے بھی زیادہ اہم ہو جائے۔

محمد سلیم

30/01/2026
21/12/2025

تقریباً پوری دنیا کالی کر دی ہے میں نے

یہ کوئی ورلڈ پولیٹکس کا نقشہ نہیں، نہ ہی کسی جنگ کا نتیجہ ہے، یہ دراصل میری فائیور پروفائل کی اینلائٹکس ہیں۔ جہاں جہاں رنگ گہرا ہے، وہاں وہاں کلائنٹس نے اعتماد کیا، کام دیا، اور رزلٹ لیا ہے۔
کچھ لوگ پورٹ فولیو سے متاثر ہوتے ہیں، کچھ ریویوز سے، اور کچھ صرف ڈیلیوری دیکھ کر فیصلہ کر لیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ دنیا باتوں سے نہیں، کام سے متاثر ہوتی ہے۔

میں پچھلے پندرہ سال سے ڈیولپمنٹ کر رہا ہوں۔ یہ کوئی شارٹ کٹ والا سفر نہیں تھا۔ سینکڑوں کلائنٹس کے ساتھ کام کر چکا ہوں، مختلف انڈسٹریز، مختلف دماغ، مختلف مزاج۔ صرف امریکہ میں +400 سے زیادہ آرڈرز کیے، جن میں تقریباً 300 ویب سائٹس شامل ہیں۔ یہ نمبر قسمت سے نہیں بنتے، یہ مستقل مزاجی، ڈیڈ لائن کی عزت، اور کلائنٹ کو سن کر کام کرنے سے بنتے ہیں۔

دماغ میں یہ سوال آیا کہ افریقہ میں آرڈرز کم کیوں ہیں؟ اس کی وجہ ٹیلنٹ کی کمی نہیں، بلکہ مارکیٹ کی حقیقت ہے۔ وہاں فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر بجٹس کم ہیں، آن لائن پیمنٹ سسٹمز محدود ہیں، اور بزنس ڈیجیٹل ہونے کی رفتار ابھی سست ہے۔ جیسے جیسے انفراسٹرکچر بہتر ہوگا، نقشہ وہاں بھی گہرا ہوتا جائے گا۔

آخر میں ایک نصیحت، کامیاب بزنس کے لیے شور نہیں، وزن چاہیے۔ صرف باتیں نہیں، مضبوط سکلز چاہیے۔ ٹرینڈ کے پیچھے اندھا مت دوڑو، بنیاد مضبوط رکھو۔ کام ایسا کرو کہ کلائنٹ تمہیں دوبارہ ڈھونڈے۔

محمد سلیم

Telephone

Address


Opp. VTI
Chiniot
35400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HackVerse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Chiniot.